1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قاسم کیانی

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏4 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام محمد قاسم کیانی ہے اور میں اسلامیہ کالونی کالا گوجراں جہلم سے ہو میری طرف سے تمام ہماری اردو پیاری اردو افراد کواسلام علیکم ۔میں امید کرتا ہو کہ مجھے اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور میں دعا کرتا ہو کہ تمام ارکان مجھ سے بھاہیوں کی طرح پیش آہیں گے میں قرآن اورحدیث کا پڑھنے والا ہو اور میں امید کرتا ہو کہ تمام ارکان میری اس بارے میں رہنماہی فرماے گے انشااللہ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ عمل کی توفیق عطا فرماے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں