1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قائد انقلاب حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاصم محمود, ‏23 فروری 2014۔

  1. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    سفیر امن ہے اور پیکر وفا ہے
    وہ میرا قائد جو مسافر کربلا ہے
    ہیں پر خطر راستے اور زندگی جوکھوں میں
    رکھی اسی میں مگر قوم کی بقا ہے
    باطل کے اندھیروں میں لیئے شمع انقلاب
    مقدر نسلوں کا بدلنے وہ گھر سے چلا ہے
    پیغام جن کا امن اور ہو جذبہ صادق
    قافلے ان فقیروں کے بلا کون روکتا ہے
    قافلہ ہے لیئے رواں دواں جانب منزل
    عزم و ہمت کا پیکر جو غلام ِ مصطفیٰ ہے
    کرتے ہیں جو ادا رسمِ شبیرے عاصم
    ملتا انہی کو ٍیض کربلا کا ہے
     
    Last edited: ‏19 مارچ 2014
    ملک بلال، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @عاصم محمود بھائی ۔ بہت اچھا کلام ہے۔
    ماشاءاللہ آپ اچھا لکھتے ہیں۔ مزید کلام بھی ہوں تو ہم تک پہنچائیں ۔ شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں