1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیصل شیخ صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 جون 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    tarif bismallah.gif
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ فیصل شیخ صاحب
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif
    tarif3.gif


     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    فیصل شیخ نام والدہ نے نام دیا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    کوئی نہیں۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    37 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کراچی ، پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم ،بی اے (مارکیٹنگ)، تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    نعتیں لکھنا، نثر نگاری ،مضمون نگاری، کہانی نویسی، ( میر ی کچھ نگارشا ت روحانی ڈائجسٹ اور نونہال میں شائع ہوچکی ہیں اور ہماری ویب پر میر ی شاعری آن لائن موجود ہے)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ملازمت،
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    بہت عام ، سیکھو اور سکھا و

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    ای پیپر پڑھنا روز کا مشغلہ ہےاسی دوران فورم سے شناسائی ہوئی۔
     
    پاکستانی55، عبدالمطلب اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر فیصل شیخ جی !
    امید کرتا ہوں ہمیں بھی آپ کی طرف سے خوبصورت مراسلات پڑھنے کو ملیں گے اور آپ کی شرکت سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ ہو گا
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں