1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیس بک کے بعد یو ٹیوب کی ویب ساءیٹ کو بھی بلاک کردیا گیا۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد شہزاد, ‏20 مئی 2010۔

  1. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فیس بک کے بعد یو ٹیوب,وکی پیڈیا اور فلکر کی ویب ساءیٹس کو بھی بلاک کردیا گیا۔

    فیس بک کے بعد پاکستان میں یوٹیوب ,وکی پیڈیا اور فلکر کی ویب ساءیٹس کو بھی پی ٹی اے کے حکم پر بلاک کردیا گیا ہے۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیس بک کے بعد یو ٹیوب کی ویب ساءیٹ کو بھی بلاک کردیا گیا۔

    شکریہ اس شیئرنگ کا ابھی ابھی ہی ہوئی ہے کچھ دیر پہلے چل رہی تھی :119:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیس بک کے بعد یو ٹیوب کی ویب ساءیٹ کو بھی بلاک کردیا گیا۔

    شکرہے کوئی تو کام اچھا کیا اس حکومت نے
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیس بک کے بعد یو ٹیوب کی ویب ساءیٹ کو بھی بلاک کردیا گیا۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔


    یعنی کہ پاکستان میں اس طرح‌کی سب ویب سائٹیں بند کی جا رہی ہیں‌۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیس بک کے بعد یو ٹیوب کی ویب ساءیٹ کو بھی بلاک کردیا گیا۔

    کراچی/لاہور/راولپنڈی(ایجنسیاں/نمائندہ جنگ) فیس بک پر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے مقابلے کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر مظاہرے کیے گئے۔مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں، طلباء تاجر برادری، سول سوسائٹی اور وکلاء نے مظاہرے کئے اور احتجاجی ریلیاں نکالیں، متعدد شہروں میں مظاہرین نے امریکا، ناروے اور ڈنمارک کیخلاف نعرے لگائے اور پرچم نذر آتش کئے۔ جبکہ ترجمان دفترخارجہ نے فیس بک پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، عالمی برداری ایسے مسائل کے سدباب کیلئے فوری اقدامات کرے۔ دوسری جانب پی ٹی اے نے فیس بک کے بعد یو ٹیوب سمیت 800 ویب سائٹس پر پابندی لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق فیس بک کے بعد یو ٹیوب سمیت 800 ویب سائٹس پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی ہے جن پر توہین آمیز خاکے جاری کئے گئے تھے۔ ٹیلی کام اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ اتھارٹی میں مانیٹرنگ نظام نے گزشتہ روز سے انٹرنیٹ کی اہم ویب سائٹس کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔ فیس بک پر پابندی کے بعد توہین آمیز خاکے ویڈیو کی شکل میں یو ٹیوب پر بھی نظر آئے ہیں جس پر چند ویب پیج بند کئے گئے لیکن یہ سلسلہ بند نہیں ہوا جس پر اعلیٰ حکام سے مشاورت کے بعد یو ٹیوب کی مکمل سروس بند کر دی ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ فیس بک اور یو ٹیوب ئکو بند کرنے کے بعد نگرانی کا کام مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز جمعرات کی شام تک 800 سے زیادہ ویب سائٹس کی پاکستان میں رسائی کو بند کر دیا ہے اور یہ سلسلہ اس وقت جاری رہیگا جب تک توہین آمیز خاکوں کا سلسلہ بند نہیں ہو جاتا ہے۔ احتجاجی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ جن ممالک نے گستاخانہ خاکے جاری کرنے والے شیطانوں کی سرپرستی کی ہے ان ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے، انہوں نے کہا کہ آج بروز جمعہ کو ملک بھر میں یوم مذمت منایا جائیگا، عراق اور افغانستان میں شکست خوردہ امریکا اسلام و مسلمانوں کیخلاف گھٹیا ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف طریقوں سے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے والوں کا کوئی مذہب نہیں، توہین رسالت ناقابل معافی جرم ہے۔
    بشکریہ جنگ نیوز
     

اس صفحے کو مشتہر کریں