1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیس بک صارفین کے لیے 2015 کے 20 مقبول مقامات

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏12 دسمبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تھائی لینڈ کے ایک شاپنگ مال سے لے کر لاطینی امریکا کے سب سے بڑے تھیم پارک تک، فیس بک کے صارفین دنیا بھر میں سفر کرتے ہیں اور سوشل نیٹ ورک پر ہر اس جگہ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں جہاں وہ جاتے ہیں۔
    2015 کے ریویو کے طور پر فیس بک نے حال ہی میں دنیا بھر کے ٹاپ سفری مقامات کی فہرست جاری کی ہے جس کے لیے ہر جگہ پر صارفین کے چیک ان کے نمبروں کو بنیاد بنایا گیا ہے۔
    فیس بک صارفین کے لیے دنیا کے بہترین مقامات یہ ہیں ۔

    [​IMG]
    ایکسپو میلانو 2015
    اٹلی کے شہر میلان میں ہونے والی ایک عالمی نمائش جو مئی سے اکتوبر 2015 تک جاری رہی، یہ فیس بک کی فہرست میں 20 واں مقبول ترین مقام رہا.
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    کیمپ نویو
    [​IMG]

    بارسلونا میں واقع فٹبال کلب ایف سی بارسلونا کا اسٹیڈیم، جو 19 ویں نمبر پر موجود ہے۔

     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سانتا مونیکا پائیر
    [​IMG]

    18 ویں نمبر پر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سانتا مونیکا کے کولوراڈو ایونیو پر واقع یادگار سانتا مونیکا پائیر ہے۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیسین اسکوائر گارڈن
    [​IMG]

    ریسلنگ اور دیگر کھیلوں کے لیے معروف ترین مقام امریکی شہر نیویارک میں واقع ہے جہاں ہر سال لاکھوں افراد مختلف مقابولں کو دیکھنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہولی وڈ واک آف فیم
    [​IMG]

    ہولی وڈ کا یہ مقبول مقام فیس بک کی فہرست میں 17 ویں نمبر پر ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابیراپیورا پارک
    [​IMG]

    برازیل کے شہر ساﺅ پاﺅلو کا مقبول ترین پارک جو تصاویر کے لیے لحاظ سے فیس بک صارفین کا بھی پسندیدہ مقام لگتا ہے۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مرینہ بے سینڈز
    [​IMG]

    سنگا پور کا یہ مقبول ریزورٹ فیس بک کی اس فہرست میں 14 ویں نمبر پر ہے۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سنگاپوری باغات
    [​IMG]

    گاڑدنز بائی دی بے نامی یہ باغات اپنے منفرد روپ کی بدولت جانے جاتے ہیں۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وارنر برادرز اسٹوڈیو ٹور
    [​IMG]

    لندن میں اس اسٹوڈیو کے دوران لوگوں کو ہیری پوٹر سیریز کی تیاری کے مراحل سے واقف کرایا جاتا ہے اور یہ اس فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹو کیرریرو ورلڈ
    [​IMG]

    برازیل کے شہر فینھا میں واقع یہ لاطینی امریکا کا سب سے بڑا تھیم پارک ہے۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سینٹرل پارک
    [​IMG]

    نیویارک کا یہ مقبول و معروف پارک وہ مقام ہے جسے فلمی شوٹنگ کے لیے بھی بہت زیادہ استعمال کیا جاسکتا ہے اور یہ 10 ویں نمبر پر ہے۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لوور
    [​IMG]

    فرانس کا سب سے بڑا عجائب گھر ہونے کے ساتھ ساتھ اسے دنیا میں سے زیادہ دیکھنے جانے والے عجائب گھر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ اسے پیرس کا امتیازی نشان قرار دیا جاتا ہے جہاں 35 ہزار کے لگ بھگ نوادرات موجود ہیں۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یوسمائیٹ نیشنل پارک
    [​IMG]

    امریکا کا معروف نیشنل پارک ریاست کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ پارک لگ بھگ ساڑھے سات لاکھ ایکڑ پر واقع ہے اور فیس بک کی فہرست پر 8 ویں نمبر پر ہے۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گرینڈ کینن
    [​IMG]

    امریکی ریاست ایری زونا میں واقع گرینڈ کینن اپنے انتہائی منفرد ساخت اور رنگا رنگ چٹانوں کے باعث کسی کو بھی مسحور کرسکتا ہے۔ ایری زونا کا یہ مقام دنیا بھر میں معروف ہے اور یہاں لی جانے والی تصویر کسی بھی سیاح کے لیے زندگی کا بہترین تجربہ ثابت ہوسکتا ہے۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سیم پیراگون
    [​IMG]

    تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کا شاپنگ مال جہاں ہر سال ہزاروں سیاح آتے ہیں اور اس کے حصے میں چھٹا نمبر آیا ہے۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نیاگرا آبشار
    [​IMG]

    براعظم شمالی امریکہ میں کینیڈا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سرحد پر واقع دنیا کی مشہور ترین آبشار، جسے حسن فطرت کا عظیم شاہکار اور دنیا کے قدرتی عجائبات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور یہ دنیا میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات میں بھی شامل ہے۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایفل ٹاور
    [​IMG]

    چوتھے نمبر پر پیرس کا مقبول ترین ایفل ٹاور ہے۔ایفل ٹاور 1889ءمیں فرانسیسی انقلاب کے سو برس مکمل ہونے کے موقع پر ایک عالمی نمائش کے لیے تعمیر ہوا، اور جب سے یہ پوری دنیا میں سیاحوں کا پسندیدہ مقام بن چکا ہے۔ یہاں لگے دس ہزار بلبوں کو روشن رکھنے کے لیے ایک پوری ٹیم کی ضرورت پڑتی ہے اور اس کا نام اسے ڈیزائن کرنے والے ڈیزائنر گستاف ایفل پر رکھا گیا۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائمز اسکوائر
    [​IMG]

    نیویارک کے اس مقبول جگہ کو تعارف کی ضرورت نہیں جہاں ہر سال نئے سال کی تقاریب تو دیکھنے والوں کو مسحور تو کرتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ اسے دنیا کے سب سے زیادہ مقبول سیاحتی مقامات میں سے ایک ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یونیورسل اسٹوڈیو پراپرٹیز
    [​IMG]

    حیرت انگیز طور پر دوسرے نمبر پر ہولی وڈ کا یونیورسل اسٹوڈیو ہے جہاں 2015 کے دوران لگتا ہے کہ فیس بک کے صارفین کی بڑی تعداد نے چیک ان کیا۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈزنی ورلڈ
    [​IMG]

    دنیا کا یہ مقبول ترین ریزورٹ فیس بک صارفین کی نظر میں 2015 کا مقبول ترین مقام رہا جو فلوریڈا میں واقع ہے اور یہاں ہر سال پانچ کروڑ سے زائد افراد آتے ہیں۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1030442/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں