'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, 12 جون 2007۔
السلام علیکم فیاض الحسن صاحب ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں :222: دلی خوش آمدید :222:
فیاض الحسن صاحب کو ھم اس ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں شمولیت پر بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں
خوش آمدید
خوش آمدید السلام علیکم فیضان الحسن صاحب ، ھم آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتے ھیں۔
السلام علیکم ہماری اردو پر خوش آمدید
السلام علیکم سید فیضان بھائی ہماری اردو پر بہت بہت خوش آمدید