1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فٹبال میچ کے دوران جوش و خروش، کروشیا کی صدر کی ویڈیو وائرل

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فٹبال میچ کے دوران جوش و خروش، کروشیا کی صدر کی ویڈیو وائرل
    صدر ہوں بعد میں، پہلے فٹبال فین ہوں، کروشیا کی صدر کی شائقین کے ہمراہ میچ دیکھنے کی فوٹیج وائرل ہوگئی، کھلاڑیوں کو چینجنگ روم میں جیت پر مبارکباد دی، روسی وزیراعظم بھی خاتون صدر کا جوش و خروش دیکھ کر حیران رہ گئے، تفصیلی رپورٹ دیکھیں۔

    https://www.samaa.tv/urdu/sports/2018/07/1190897/

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کل رات میچ کا مزا آگیا۔
    انگلش سمجھتے تھے اپنی کامیابی مگر ناکوں چنے چبانا پڑے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کروشیا والے محنت کر رہے تھے
    فتح انکا نصیب تھا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتوار کو بھی اچھا رزلٹ ہوگا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امید یہی ہے کہ کروشیا اپ سٹ کر ڈالے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    غوری صاحب

    ان شاء اللہ ایسے لکھتے ہیں۔ "انشاء اللہ" لکھنا غلط ہے۔ تصحیح کر لیجیے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصحیح 2018 میں اچانک کس طرح عود آئی۔ جبکہ ہمیشہ سے انشاءاللہ اسی طرح لکھا جاتا رہا ہے۔

    یہ تو وہی بات ہوگئی کہ خدا حافظ نہیں اللہ حافظ کہنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں