1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوری خبر

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان خان نیازی, ‏23 نومبر 2020۔

  1. ذیشان خان نیازی
    آف لائن

    ذیشان خان نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2020
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    #AIOU
    کنٹرولر امتحانات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 26 نومبر سے 10 جنوری تک ملک بھر میں ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کر دیئے ہیں۔ نئی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ نیز 24 اور 25 نومبر کو ہونے والے تمام پرچے اپنے مقررہ وقت پر ہونگے۔ تمام طلبہ نوٹ فرمائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
    Facebook.com/aiou.Edu.pkk
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں