1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوری جواب

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا فوری جواب والا آپشن کہیں چھپ گیا ہے کہاں سے ملے گا میری مدد فرمائیں
     
  2. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ھارون جب تم اُلٹے ھاتھ سے سیدھی طرف جاوگے اچھا ناک کی سیدھ میں دیکھو وہ رہا سامنے،اُوپر مت دیکھو اور نیچے بھی نہیں بلکل ناک سیدھ میں دیکھو کیا آب نظر آیا۔ :dilphool:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں شائید کوئی تکنیکی وجہ ہے۔ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس کو دیکھ لیں۔ جزاک اللہ
    :dilphool:
     
  4. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    فوری جواب کا بٹن ایک تیکنیکی خرابی کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے وہ خرابی دور ہونے پر بحال کر دیا جائے گا
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سر وضاحت کا شکریہ
    کوئی بات نہیں ہم انتظار کر لیں گے۔
    :dilphool:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حماد بھائی فوری وضاحت کا شکریہ :a191:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بابائے اردو جی۔۔ جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟؟ دو دن ہو گئے فوری جواب کا مسئلہ وہیں ہے۔۔ :pagal:
     
  8. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فوری جواب کے مسئلہ پر فی الحال فوری جواب سمجھئے جیسے ہی دریاب صاحب اس کا حل نکالیں گے مطلع کر دیا جائے گا۔ :zuban:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فوری جواب کا آپشن آ تو گیا ہے۔
    اور کیا چاہیے ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ادا کرنا چاہئے

    منتظمین صاحبان اور خصوصی طور پر دریاب صاحب کا شکریہ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شکریہ :dilphool:
    جواب دینے میں ایک کلک کم ہو گیا
    بہت اسانی محسوس ہو رہی ہے :computer:
     
  12. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فوری جواب کا آپشن بحال کرنے پر بہت شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں