1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوری تدارک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏26 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو ھچکی لگ چکی ھے اور کسی طریقے سے ھچکی بند نھیں ھو رھی تو آپ اپنے کسی بھی چاھنے والے سے مدد لے سکتے ھیں، ان سے کھیں کہ وھ آپ کے سامنے کھڑے ھوں اور دونوں ھاتھوں سے آپ کا گلا دبا دیں۔۔۔۔ ھچکی گارنٹی رک جائے گی:113:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ کی چھینکیں نھیں رک رھیں تو آپ اپنے کچن میں جائیں اور گرم مصالحے کا ڈبہ کھولیں اور اس میں اپنی ناک رکھیں اور زور زور سے سانس لیں۔۔۔۔ آپ کی چھینکیں رک جائینگی[​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر کوئی ہڈی وغیرہ ٹوٹ جائے تو دودھ میں

    ایلفی ملا کر پینے سے ہڈی دوبارہ جڑ جاتی ہے[​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اور کسی بڑے بھائی کا ہزاروں‌میل دور سے سر پھوڑنا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :135: :133: :135:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے [​IMG]
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    ھارون بھائی یہ آپ نے کس قسم کے علاج بتانے شروع کر دیئے ہیں۔ کیا یہ سب آزمودہ ہیں یا ان کی ٹرائی فری دیتے ہیں۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    کپڑے کے جس حصے پر داغ لگ جائے اتنا حصہ کینچی سے کاٹ دیں داغ اس جگہ سے ہمیشہ کے لئے غائب ہو جائے گا۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ ابھی تک بے اولاد ہیں تو جلدی سے شادی کرلیں۔ اللہ تعالی اپنا کرم کرے گا۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ کا گلا خراب ہے تو صبح ، دوپہر ، شام 8 مرتبہ خیبر پختونخواہ کہیں۔ اگر سب گھر والوں کا خراب ہے تو باجماعت کہیں۔ امید ہے افاقہ ہو گا۔
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ کو کچھ بھی نظر نہ آ رہا ہو تو آنکھیں کھول لیں یا کمرے کی لائٹ آن کر لیں۔ امید ہے نظر لوٹ آئے گی۔
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ کو کوئی برا بھلا کہے تو اسے کہنے دیں ، کیوں کہ حکیم ھارون رشید کا کہنا ہے "جو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے"
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    شاباش -:87:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ کے دانت میں درد ہے تو







    علاج دنداں اخراج دنداں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فوری تدارک

    واہ کیا خوب لڑی بنائی ھے خوب بزنس چل نکلا ہو گا ماشاءاللہ
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ کے کان میں‌درد ہے تو پلیز









    کان مت کٹوائیے چشمہ نہیں‌لگا سکیں گے
     
  16. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: فوری تدارک

    علاج ہے یا جان چھڑاؤ مہم :172:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    جمیل بھائی آپ بھی کوئی علاج بتادیں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فوری تدارک

    مگر آپ نے تو ایک لڑی میں فرمایا تھا آپ کی امی نے ایسا سمجھایا تھا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر آپ کی داڑھ میں کیڑا ہے تو چھبکلی اسے بہت شوق سے کھاتی ہے
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    ھارون بھائی کی امی نے بھی انہیں یہ بات سمجھائی تھی۔

    اگر کسی کا کوئی مسئلہ حل نہ ہو رہا ہو تو وہ
    کوشش جاری رکھے
    امید ہے مسئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    لہسن چھیلنے سے اگر ہاتھوں سے لہسن کی بو آنے لگے تو ہاتھوں کو مٹی کے تیل سے دھو لیں۔اور اگر مٹی کے تیل کی بو آنے لگے لیکن وہ دو تین دن بٰعد خود ہی چلی جاے گی۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فوری تدارک

    اگر کسی کو ان باتوں سے سر درد ہو تو وہ کانوں میں روئی ٹھونس کے یہ سب پڑھے
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    گے ، کریں ، بند ، کب ، مارنا ، بونگیاں ، آپ ۔

    اگر کسی کو اس فقرے کی سمجھ نہ آئی ہو تو
    وہ اسے بائیں طرف سے پڑھے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اکژ ہمساے چاے کی پتی مانگنے آتے ہیں تو اس سے بچنے کا ایک طریقہ ہے کہ استعمال کی پتی کو خشک کر کے رکھ لیں۔اور مانگنے پر وہی چتی دیں۔لیکن خیال رہے ک آپ خود وہاں چاے پینے نہ پہنچ جانا۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    کسی کے پاس فوری تدارک ہوتو پلیز شیئر کرے
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگر یہاں کسی کو فوری مدد کی ضرورت ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمیں کہنے کی کی ضرورت نہیں
    کیونکہ مدد اپنی اپنی :hathora:
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    احتیاط سے ہتھوڑی استعمال کریہں کبھی اپنے آپ کو بھی لگا جتی ہے
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    یہ میں ہتھوڑی اپنے آپ کو ہی مار رہی ہوں سانا ۔۔۔۔ فکر ناٹ
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    :212: پر کیوں مار رہی ہیں
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوری تدارک

    اگرسر میں‌جوئیں پڑ جائیں‌تو انہیں‌اس طریقے سے بھی مارا جا سکتا ہے:hathora:

    لیکن وہ سر کسی اور کا ہونا چاہیے:201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں