1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کے بارے میں کچھ معلومات

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شعیب خٹک, ‏30 جولائی 2010۔

  1. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    السلام علیکم !
    جناب یہ بتلائیں کہ فورمز میں ایک آپشن ہوتا ہے "فورم کوبطور خواندہ نشان زدہ کریں"
    اس فورم میں بھی ہے۔اس کا کیا مطلب ہے؟

    دوسری بات یہ پوچھنی ہے کہ "ٹیگز" کا کیا مقصد اور فائدہ ہے ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

    [​IMG] فورم میں نئے پیغامات موجود ہیں

    [​IMG] فورم میں‌کوئی نیا پیغام نہیں ہے

    جب آپ فورم کو بطور خواندہ کردیں گے تو اسکا مطلب ہوگا کہ آپ نے پیغامات کا مشاہدہ کرلی اہے

    ٹیگز عنوانات ہی ہیں شاید
     
  3. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

    شکریہ ہارون صاحب
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کے بارے میں کچھ معلومات

    اسلام علیکم !
    بہت شکریہ ھارون بھائی آپ نے شعیب بھائی کی مدد کی اور اتنی مفید معلومات دیں انکو ۔ کچھ تھوڑا جو میں‌ کر سکتا ہوں‌، میں بتا دیتا ہوں ۔
    تلاش کے مینو میں‌ جا کر ٹیگ کی تلاش سے فورم آپکو کچھ پہلے سے سپیسیفائیڈ سرچ آپشن میں‌ لے جاتا ہے ، جیسے اگر آپ کسی کا تعارف چاہتے ہیں اور تلاش میں تعارف لکھتے ہیں تو وہ تمام لڑیاں کھل جائیں گی جن میں کھبی نا کھبی تعارف کا لفظ استعمال کیا گیا ہے ۔
    لیکن اگر آپ ٹیگ کی تلاش میں جا کر ٹیگ میں سے تعارف پر کلک کریں گے ، تو آپ کو اس فورم کے تمام ممبران کی تعارف کی ایک باقاعدہ لسٹ مل جائے گی ۔ جہاں سے آپ آسانی سے کسی ممبر کا تعارف دیکھ سکتے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں