1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کا چال چلن

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 جولائی 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ دنوں سے فورم کی چال بڑی سست ھے خاص طور پہ جب دو چار ممبر آن لائن ہوں اور لکھ بھی رھے ہوں تو بار بار لاگ آف ہو جاتے ھیں سبھی فورم اتنا سست ہو جاتا ھے کہ کچھ لوگ تنگ آ‌کے لاگ آؤٹ ہی ہو جاتے ھیں ،فورم پہ کاہے کا دباؤ ھے یا اسے واقعی عادت نہیں 4 یا پانچ لوگوں کے ایک وقت میں‌آن لائن ہو کے بات چیت کرنے کی ، ویسے تو سنا کرتے ھیں کہ اتفاق میں برکت ہوتی ھے مگر یہ اتفاق فورم کو کیوں راس نہیں‌آ رہاااااااااااااااااااااااااا

    پلیززززززززززززززز اس مسلے کی طرف توجہ دے انتظامیہ اگر انتظامیہ کہیں‌موجود ھے توووووووووووووو
     
  2. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    انتظامیہ کہیں کھو گئی ہے مسجد سے اعلان کرانا پڑے گا :87:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    کچھ دنوں سے لاگ آوٹ ہونے کی پرابلم آ رہی ہے یا پیغام لکھ کر پوسٹ کریں تو ڈیٹا بیس ایرر یا سرور ڈاون کا ایرر آ جاتا ہے
    اور جو لکھا ہو سب ختم ہو جاتا ہے
    دوسرا مسلہ جب ہمارا کمپیوٹر بجلی کی وجہ سے بند ہوتا ہے تو ہمارا نام کافی دیر تک آنلائن شو کرتا ہے دوسرے صارف سمجھتے ہیں کہ آنلائن ہے مگر بات نہیں کر رہا جبکہ میں نے مجھے یاد رکھیے والا آپشن بھی ان چیک کردیا ہے
    ابھی پھر لاگ آوٹ ہو گیا تھا وہ تو میں نے پیغام کاپی کر لیا تھا ورنہ کون لکھتا اتنا پھر سے
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اللہ خیر کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میرے پاس تو فورم پہلے دن سے اچھا چل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی بھی کوئی دقت نہیں‌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ لوگوں کے ساتھ یہ مسلئہ ہے تو دعا ہے کہ جلد ٹھیک ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دکھ ہوا آپ لوگوں کی پریشانی جان کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رحم کرے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اسلام علیکم
    ایک منتظم اعلیٰ‌کو فون اور ایک کو میل کردی گئی ہے انشاء اللہ یہ مسئلہ جلدہی سلجھ جائےگا
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    ابھی پھر یہی مسلہ آ رہا ہے ہارون بھائ کیا آپ کے ساتھ بھی یہی مسلہ آیا ہے ؟
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    جی ہاں احمد کھوکھر جی،!!!!
    میرے ساتھ بھی یہی مشکل پیش آرہی ہے،!!!!
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    بہت شکریہ ہارون بھائی توجہ فرمانے کے لئے#


    احمد اور سید جی آپ کا شکریہ تائید کے لئے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    یہ مسئلہ تین روز پہلے تھا آج پھر ہورہا ہے :pagal:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرے پاس تو فورم کا چال اور چلن دونوں تقریبا ٹھیک آ رہے ہیں ۔ البتہ کبھی کبھی تھوڑی ہینکی پینکی کر جاتے ہیں
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: فورم کا چال چلن

    مجھے تو بھئی پرانا فورم اچھا لگتا تھا :happy:
     
  12. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں نے تو جب سے اس فورم کو جوائن کیا ہے میرے ساتھ کوئی پوابلم نہیں آئی بلکل ٹھیک سے ورک کرتا ہے،،،،،
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    آپ سے ڈرتا ہو گا،ویسے بھی قانون کے ہاتھ بہت لمبے ہوتے ھیں ایساہم نے صرف سنا ھے


    فورم بعض اوقات اتنا سلو ہوتا ھے کہ میں تو اکتا کے بند کرتی دیتی ہوں اسے
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    ابھی لاگآف والا مسلئہ حل نہیں ہوا دوسرا مسلئہ تیار ہوگیا میرے پاس کچھ لڑیاں کھل نہیں رہیں مثلا
    اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر نجی ایئر لائن کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا کی لڑی کھلتا ہوں تو یہ ایرر آجاتاہے
    [​IMG]
    یہ میرے کمپیوٹر کا مسلئہ ہے یا فورم کا ویسے میرے گھر اور آفس دونوں کمپیوٹرز میں بھی آرہا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں تو دو بار چیک کرچکا ہوں ایسا نہیں ہوا
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    جب میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا تھا تو لاگ آف ہوجانے والا مسئلہ اکثر درپیش رہتا تھا۔ حتی کہ گوگل کروم پر بھی ۔ لیکن جب سے میں نے فائرفاکس اور ایکسٹراوو استعمال کرنا شروع کیا ہے میرا مسئلہ تو تقریبا حل ہو چکا ہے۔ مجھے یاد رکھئے پر کلک کر کے ایک دفعہ لاگ ان ہوا ہوں تو اس کے بعد ابھی تک کبھی بھی لاگ آؤٹ نہیں ہوا۔ ہاں کبھی کبھار پیج لوڈ نہیں ہوتا تو ریفریش کرنا پڑتا ہے۔ آپ لوگ بھی فائر فاکس یا ایکسٹراوو استعمال کر کے دیکھیں امید ہے کچھ بہتری آئے گی۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں فلاکاستعمال کرتا ہوں اس مین بھی مسائل کم ہیں ٹرائی کرکے دیکھیں
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں گوگل کروم استعمال کر رہا ہوں اس پر یہ مسلئہ آ رہاہے اب انٹرنیٹ ایکسپلور پر چیک کیا ہے تو ٹھیک ہے اب فائرفاکس استعمال کر کے دیکھتا ہوں
     
  19. ابوطلحہ
    آف لائن

    ابوطلحہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2010
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم
     
  20. ابوطلحہ
    آف لائن

    ابوطلحہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2010
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم
    فورم کا چال چلن واقعی ۔۔۔کبھی کبھار گڑ بڑ والا لگتا ہے۔۔کسی مولوی صاحب سے نظر اتارنا پڑیگا۔۔۔!خیر۔۔!

    مجھے بھی چال چلن پر کچھ شک ہے (مطلب کہ اکثر صحیح طرح نہیں‌کھل پاتا) ویسے ابھی ٹھیک ہے۔
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    ہارون بھائ اب تو نئے یوزر بھی شکایت کرنے لگ گئے اب تو کچھ کروا لیں مسلئہ کا حل
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    احمد بھائی آپ نہیں جانتے کہ میں کیا کیا جتن کر چکا ہوں اب آپ کو عبدالجبار بھائی کا فون نمبر دوں کیا اور ان سے پوچھیں
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    یہ مجھے دیں‌ذرا جبار جی کا نمبرررررررررررر میں تو عاجز آ گئی ہوں فورم کے اس چال چلن سے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    پہلے والا ہی ہے انہوں نے بدلا نہیں‌ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    خوشی جی یہ فورم مجھے اور آپ کو ہی کیوں تنگ کرتا ہے:soch:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    سب دوستوں سے گذارش ہے کہ فائرفوکس یوز کر کے دیکھیں میں نے آج تک اسکے علاوہ کوئی ایکسپلور یوز نہیں‌کیا نہ ہی مجھے کبھی کوئی پرابلم آئ ہے پتہ نہیں آپ کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرے پاس آج یہ مسئلہ آگیا ہے
    [​IMG]
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں حسن رضا بھائی کی بات کی تائید کرتا ہوں۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    اسے ہمارا آنا شاید پسند نہیں اور کیا وجہ ہو سکتی ھے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    ہارون بھائی کیا وڈیروں سے بات ہو گئی اس بارے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں