1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوجی آپریشن کے نتائج کے لیے تیارہیں،کالعدم تحریک طالبان پاکستان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏26 فروری 2014۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    فوجی آپریشن کے نتائج کے لیے تیارہیں،کالعدم تحریک طالبان پاکستان

    پشاور…کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ طالبان ، فوجی آپریشن کے نتائج کے لیے تیارہیں۔ آپریشن میں طالبان کابہت کم نقصان ہوگا، حکمران اعدادوشمارجمع کرنیکاشوق پوراکرلیں۔اس سے پہلے ایک بیان میں شاہداللہ شاہد نے اپنے کمانڈر عصمت اللہ شاہین کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔اور کہا تھا کہ عصمت اللہ شاہین کے قتل سے تحریک طالبان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے اور یہ قتل خفیہ ایجنسیز کی کارستانی ہے۔

    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=139181


    ۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کسی ایک جنرل کا نام نہیں ہے بلکہ یہ غضب ناک طوفانی موجوں کا نام ہے جو بھڑک اٹھے تو کوئی سامنا نہیں کرسکتا۔ بلکہ ساحل سمندر پر کھڑے تماشہ دیکھنے والے بھی خود تماشہ بن جاتے ہیں!
     
    نعیم اور اقبال جہانگیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    عصمت اللہ شاہین کے مارے جانے سے خس کم جہاں پاک۔ اگربحث کے لئے یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ پاکستان نے عصمت اللہ شاہین کو مارا ہے تو کیا پاکستان نے کو ئی بری بات کی ہے۔ طالبان کو علم نہ ہے کہ محبت اور جنگ میں ہر کام جائز ہوتا ہے۔ ویسے بھی بقول طالبان فریقین کے درمیان کوئی جنگ بندی نہ ہوئی ہے۔جس کسی نے بھی یہ کام کیا ہے ، طالبان کی وکٹ پر طالبان کا اڑایا جانا۔۔۔کیسا رہا؟

    کیا پاکستان کو یہ حق حاصل نہ ہے کہ وہ عوام،انسانیت،اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کو ٹھکانے لگائے؟
    ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
    طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین مارا گیا
    آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك
     
    Last edited: ‏26 فروری 2014
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے فل آپریشن شروع ہوا تو انہیں پتہ چل جائے گا ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیڑے مار دوا (ریڈ) کے سپرے سے سامنے موجود بے چارہ کاکروچ بے موت مارا جاتا ہے۔
     
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فوجی دستے شمالی وزیرستان میں پہنچ گئے ہیں اور بھرپور کارروائی کی تیاریاں جارہی ہیں ۔ میں آپریشن کے خلاف نہیں ہوں لیکن حکومت کو ان افراد کو بھی دیکھنا ہوگا جو وہاں سے نقل مکانی کرکے جارہے ہیں۔ کیا جو افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر جارہے ہیں ان میں وہ دشمن بھی تو شامل نہیں ہیں جو اس کارروائی سے بچنے کی خاطر ان میں شامل ہوکر یہ علاقہ چھوڑ کر کسی دوسرے علاقہ کو اپنا نیا مسکن نیا ٹھکانہ نہ بنالے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے جوان اپنا کام بہتر جانتے ہیں۔ تسی گھبراو نہیں جی!
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم پاک فوج کو کامیابی عطا کرے اور انسانیت دشمن دہشتگردوں کو نیست و نابود فرمائے آمین
     
    شاہنوازعامر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عدنان صفدر
    آف لائن

    عدنان صفدر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2014
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی فوج کو دہشتگردوں کےحلاف آپریشن کرنا چہے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثمہ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں