1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فلوریڈا میں گٹار کی شکل کا ریسٹوران عالمی سیاحوں کی توجہ کا مرکز

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏29 نومبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    فلوریڈا(این این آئی)دنیا میں بعض عمارتیں اپنی بلندی اور بعض خوبصورت فن تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں مگر امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم ایک ہوٹل کی وجہ شہرت اس کی گٹار(آلہ موسیقی) کے مطابق تیار کردہ ڈیزائن ہے۔تھوڑا فاصلے سے دیکھنے سے یہ ریستوران زمین پر رکھا گٹار ہی معلوم ہوتا ہے۔

    غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فلوریڈا کے ھالیوڈ میں قائم 638 کمروں پر مشتمل اس لگژری ہوٹل کی بلندی 450 فٹ ہے، اس کا منفرد اور دلچسپ ڈیزائن ہاروڈ روک انٹرنیشنل کے چیئرمین بورڈ آف ڈاریکٹر اور سمینل گیمنگ کے چیف ایگزیکٹو جیمز ایف الین کی اختراع ہے۔الین کا کہنا تھا کہ زندگی میں اسے دوسری مرتبہ لوگوں نے مجھے پاگل کہا۔ ان کا اشارہ ہوٹل کے منفرد ڈیزاین کی تیاری پر لوگوں کے رد عمل کی طرف تھا۔ایف الین نے اس ہوٹل کے ڈیزائن کی تیاری 2007ء میں شروع کی تاہم اس پر عمل بہت بعد میں ممکن ہوسکا۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ تعمیراتی ڈیزائن غیرمعمولی کشش اور لوگوں کے لیے حیرت کا باعث ہوگا۔ ہم بلا مبالغہ کہہ سکتے ہیں کہ کرہ زمین پر اس جیسی اور کوئی عمارت موجود نہیں ہے۔
    [​IMG]

    واضح رہے کہ ہوٹل کا باقاعدہ افتتاح 2019ء میں ہوگا۔ اس کی تکمیل پر ڈیڑھ ارب ڈالر کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کئی کھلے اور وسیع وعریض ہال ، ورزش کے لیے سیرگاہ، پیراکی حوض اس منفرد ہوٹل کا حصہ ہوں گے۔
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پیراکی حوض اس منفرد ہوٹل کا حصہ ہوں گے۔،،،، تیراکی کے
     
    Last edited: ‏4 جنوری 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہےکہ درست لکھیں۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پیراکی کے معنی
    تیرنے کا فعل. تیرنے کا ہنر . فصیح تیراکی
    تیراکی کے معنی
    آب بازی . تیرنے کا فن
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ لفظ تیراکی
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ابھی اردو کی فصاحت و بلاغت سے بے بہرہ ہو
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں