1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فلسطین کیاتھا کیاہوگیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏15 جنوری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ آزاد بھائی ۔
    یہ سب دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے
    اب تو یہ نقشہ بھی بدل چکا ہے۔ 2005 کے فلسطین میں غزہ کی پٹی کا جو سبز رنگ نظر آ رہا ہے۔ اسرائیلی ظلم نے وہاں کے مسلمانوں کو محرم الحرام میں کربلا بنا کر شہیدوں کے خون سے سرخ کر دیا ہے۔
    اب یہ سبز پٹی بھی نقشے میں شاید کسی نقطے کی مانند رہ جائے گی ۔

    اردن، مصر، سعودی عرب (اسلام کے ٹھیکیدار) نے بھی 80 فیصد فلسطینی مسلمانوں کی حمایت یافتہ تنظیم حماس کو ہی دہشت گردی کا مرتکب قرار دے کر بالواسطہ اسرائیل کو ہی حق پر ثابت کیا ہے۔
    اور اس مسئلہ پر " اسلامی سربراہی کانفرنس" بلانے کی بھی مخالفت کر دی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں