1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فصاں میں موسقی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از روبی, ‏11 فروری 2018۔

  1. روبی
    آف لائن

    روبی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اپریل 2017
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کے
    موسم میں رنگ جھلک رے
    ھیں
    راہ میں ستارے چگمگا رے ھیں
    اسکی یاد ھاں
    ان سیاہ
    انکھوں میں
    اپناھیت بھری ھوئ
    سوچا بھی نہ تھا یہ شام
    وہ اتنا یاد ایا
    لگا مجھ الفاط کی رشمی ڈوری نے
    باندھ لیا ھو
    وچود میں
    قطرہ قطرہ
    مہک سے
    بند ھوئ جاے
    یہ نین
    توڑ رھا
    ے وہ
    خاموشی کو
    خوشبو سے
    چھو لے مجھے چھو لے
    نرم
    بہت یہ روشنی
    محبت کی
    چوم رھی ے

     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتی
    اتنی خوب صورت یہ زندگی نہیں ہوتی
    دوست پہ کرم کرنا اور حساب بھی رکھنا
    کاروبار ہوتا ہے دوستی نہیں ہوتی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں