1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فش ٹاکوز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    فش ٹاکوز

    اجزاء:بند گوبھی ریشے تین کپ،چوکور کٹی پیاز1/2کپ،سار کریم ایک کپ،لیموں کا رس ایک عدد،نمک1/4چائے کا چمچ،فش فلے چار عدد،کین پیپر1/4چائے کا چمچ،گارلک پائوڈر1/2چائے کا چمچ،زیرہ1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،کارن ٹورٹیلاز1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا حسب ضرورت،لیموں گارنش کے لیے

    ترکیب:ایک بڑے پیالے میں بند گوبھی،پیاز،سار کریم،لیموں کا رس اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ٹھنڈا کر لیں۔پیالے میں سائینی،گارلک پائوڈر،زیرہ،نمک اور کالی مرچ اچھی طرح مکس کریں۔اب مچھلی کے دونوں طرف مصالحہ اچھی طرح لگا دیں۔پین میں تیل گرم کر کے مچھلی کو اچھی طرح پکا لیں۔اس کے بعد پین میں کارن ٹورٹیلاز کو گرم کریں اور پین سے نکال لیں۔ٹاکوز کے لیے مچھلی اور کیبج سلو کو ملائیں۔آخر میں لیموں اور ہرے دھنیے سے گارنش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں