1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فش میگ کا آسان طریقہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کا میکڈونلڈ جیسا فِش میگ کھانے کو دل کر رہا ہے ؟؟؟

    اب کوئی مسئلہ نہیں۔

    کوئی 500 روپے کا بندو بست کیجئے۔
    اگر جیب میں نہ ہوں تو کسی سے مانگ لیں۔
    مانگیں نہ ملیں تو اماں یا ابا کی خفیہ دراز سے نکالے بھی جاسکتے ہیں۔

    قریبی میکڈونلڈ میں جائیے
    فِش میگ کا آرڈر کیجئے۔
    ساتھ میں اپنی پسند کا کوئی ڈرنک حسبِ ضرورت لے لیجئے
    ادائیگی کیجئے اور فِش میگ وصول کیجئے۔

    لیجئے آپ کا فِش میگ تیار ہے

    قریبی کرسی میز پر بیٹھ کر فِش میگ مزے لے لے کر کھائیے۔ :lol:
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا ہا :lol:

    اچھی بات کہی۔ لیکن میں اِسے طنز و مزاح میں منتقل کر رہا ہوں۔ :)
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    کھا کر بہت مزا ایا بہت آچھی ترکیب بتائی ھے،
    بل آپ کے گھر بھیج دیا ھے
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    انکل جی بہت اچھا کیا ساتھ کچھ گھر والوں کلئے بھی لے جانا تھا اور بل۔۔۔۔۔ :lol:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی دفعہ تو میں پورے محلے کو لے کر جاؤں گا، اور بل ---------
    کیوں تم میری نعیم بھائی سے جھگڑا کرانے لگی ھو،!!!!!!
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ انکل کو چھوڑیں۔ آپ خود بھلے 100 فِش میگ کھا آئیں ہمارے نام سے۔

    بلکہ اب تو “ہوم ڈیلیوری“ بھی ممکن ہے گھر بیٹھے بیٹھے آرڈر کریں اور فِش میگ حاضر۔
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگلی دفعہ تو میں پورے محلے کو لے کر جاؤں گا، اور بل ---------
    کیوں تم میری نعیم بھائی سے جھگڑا کرانے لگی ھو،!!!!!!
    [/quote:1uhgd9i3]
    انکل جی میں‌نے کبھی کسی کی لڑائ نہیں‌کروائی سچی :cry:
    اور آپ میرے سے جتنے مرضی فش میگ کھا لیں مجھے کوئی اعتراذ نہیں ہو گا یہ کیا بات کی آپ نے
    اپ پر تو 10000 فش میگ قربان سچی
    لکن کسی کو ایک لقمہ بھی نہیں دوں گی :twisted:
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اجی آپ انکل کو چھوڑیں۔ آپ خود بھلے 100 فِش میگ کھا آئیں ہمارے نام سے۔

    بلکہ اب تو “ہوم ڈیلیوری“ بھی ممکن ہے گھر بیٹھے بیٹھے آرڈر کریں اور فِش میگ حاضر۔[/quote:1hg253sk]
    جی بہت شوکریہ اپ کا
    اپنا فش میگ اپنے پاس ہی رکھیں خدا کا دیا بہت کچھ ہے
    ویسے آپ کا نام میکڈونلڈز پر تو نہیں کسی حجام کی دکان پر ضررور چلتا ہو گا اور وہاں میرا کوئ کام نہیں
    ہا ہا ہا ہاہاہاہہا :lol: :lol:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ انکل کو چھوڑیں۔ آپ خود بھلے 100 فِش میگ کھا آئیں ہمارے نام سے۔

    بلکہ اب تو “ہوم ڈیلیوری“ بھی ممکن ہے گھر بیٹھے بیٹھے آرڈر کریں اور فِش میگ حاضر۔[/quote:1qfyj7ee]
    جی بہت شوکریہ اپ کا
    اپنا فش میگ اپنے پاس ہی رکھیں خدا کا دیا بہت کچھ ہے
    ویسے آپ کا نام میکڈونلڈز پر تو نہیں کسی حجام کی دکان پر ضررور چلتا ہو گا اور وہاں میرا کوئ کام نہیں
    ہا ہا ہا ہاہاہاہہا :lol: :lol:[/quote:1qfyj7ee]

    :201: ہا ہا ہا ہا ہا :201: اچھی کہی

    ویسے یہ حجام والا آئیڈیا آپ کو کیسے سوجھا ؟؟؟ :shock:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :haha: :201:

    اچھا انداز ہے :lol:
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی غلط بات لکھی ہے ۔
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ان کی باتین ہوتی ہی غلط ہیں :twisted:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچے سے غلطی ہوگئی آپ تو ہاتھ دھوکر پیچھے پڑ گئی ہیں ۔
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بچے سے غلطی ہوگئی آپ تو ہاتھ دھوکر پیچھے پڑ گئی ہیں ۔[/quote:21wt40yw]

    لو جی ۔ بچے کے انکل بھی بیچ میں آن ٹپکے :201:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بچے سے غلطی ہوگئی آپ تو ہاتھ دھوکر پیچھے پڑ گئی ہیں ۔[/quote:264i3gyl]

    لو جی ۔ بچے کے انکل بھی بیچ میں آن ٹپکے :201:[/quote:264i3gyl]
    ھارون انکل:lol:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہاا :lol:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کی وجہ سے مجھے بھی ہارون رشید کو “انکل“‌ہی بولنا پڑے گا :oops: :twisted: :oops:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ایک ہی بار غیب ہوگئے لاحاصل و ہارون رشید
    نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواج​

    یہ سارے کہاں چلے گئے ہیں ؟؟

    کتنی رونق تھی اس لڑی میں۔ آج بھی شروع سے پڑھا تو بہت مزہ آیا۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لو بچو میں تو آگیا ہوں آپ جلدی کان پکڑنے کی تیاری کرلو،
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنے کانوں‌والا اوتار بھی تو یہاں لگائیں نا جناب۔ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں