1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏24 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    یہ لیں میری طرف سے تو تالہ لگ گیا
    [​IMG]
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    آپ کا تالہ تو کھل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    اوہووووو نمبر تو ہارون بھائی نے گھمانا تھا پھر کہیں جا کر تالہ لگتا
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    جی تو اب جب تک ھارون بھائی نہیں آتے
    میں کال ملانے کی کوشش کرتی ہوں بھلا
    ہیلوووووووووووووووووو:170:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    لگتا ہے تالہ کہ خوف سے آواز بلکل صاف آرہی ہے
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    ہاہاہاہا
    چلیں اس لڑی کی آخری کال تو ملی مجھ سے
    جی مجھے احمد جی سے بات کرنی ہے
    کوئی ہے یہاں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    جی جی ہم بول رہے ہیں کیا حال ہے آپ کا
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    جی اللہ کا شکر ہے
    آپ سنائیں کوئی نئی تازی
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    نئی تازی یہ ہے آج کافی دنوں بعد فورم پر رونق دیکھی ہے
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    جی یہ سب تو آپ کے آنے کے بعد ہی ہوا ہے
    آپ کو کیا لگتا ہے
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    کہ آپ کے آنے سے ہوا ہے
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    نہیں مجھے لگتا ہے ہم سب کے ہونے سے ایسے ہوا ہے
    اور آپ نے ایک بار بھی افسانچے بوجھنے کی کوشش کیوں نہیں کہ
    یہ بتائیں
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    کچھ خاص سمجھ نہیں آئی اس لیے پھر بھی کوشش کروں گا
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    آخیر ہر لڑی ختم ہو تی ہی نہیں کے کوئی نا کوئی کہے دے تا ہے کے اب اس کا دوسرا حصہ نہیں بنا نا لیکن کیوں :soch:
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    پلیز دوسرا حصہ نہ بنائیں ۔۔۔۔
    کچھ نیا ہونا چاہيے۔۔۔۔۔
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    اور کچھ نیا کیا ہو گا
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    کوئی سی نئی لڑی شروع کردیں۔۔۔۔
    آپ مجھ سے دریافت کریں تو میں سوچ کے بتا پاوں گا۔۔۔۔
     
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    کوئی سی نئی لڑی اس کا کیا نام ہو گا
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    ابھی نہیں فرصت میں سوچوں گا۔۔۔
     
  20. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    افففففففففف سوچنے میں اتنا وقت
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    ہیلو ہیلو مجھے تو بڑا مزا ح اتا ہے اس لڑی میں
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    وہ کیوں جی
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    مفت کی چیز میں تو سب کو مزہ آتا ہے
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    ہر کوئی ایسا نہیں سوچتا اسما
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    مفت کال کی کوئی قدر ہی نہیں کرتا
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    میں نے صرف مفت کال کی بات کی تھی سانا
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    تو میں نے کونسا کسی اور بات پر کہا تھا;)
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    ابھی تک تالہ نہیں لگا
     
  29. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    نہیں لگے گا تالا اس کو کوئی لگا نا ہی نہیں چاہتا ہے نا اس کو
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فری کال کریں

    ہیلو ہیلو سارا جی کیا حال ہے آپ کا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں