1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فریش کوکمبر سیلیڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    فریش کوکمبر سیلیڈ
    اجزاء:کھیرے چار عدد،پیاز ایک عدد،لیموں کا رس ایک عدد،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کٹی مرچ 1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ،کٹی ہری پیاز ایک عدد
    ترکیب:سبزیوں کوباریک کاٹ لیں۔اب ایک پیالے میں لیموں کا رس،کالی مرچ،نمک اور کٹی مرچ مکس کر لیں،پھر اسے سبزیوں پر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پیش کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں