1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فریج کے بغیر کھانے کو خراب ہونے سے بچائیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از مانی, ‏28 مئی 2006۔

  1. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    فریج کے بغیر کھانے کو خراب ہونے س

    بہت سے لوگ اس پریشانی میں مبتلا ہیں کہ گرمیوں میں کھانے کی چیزیں بچ جانے کی صورت میں بغیر فریج خراب ہو جاتی ہیں۔ آج میں آپ کواس کے لئے نہایت آسان اور آزمودہ طریقہ بتاتا ہوں۔

    جس چیز کے خراب ہونے کا اندیشہ ہو اسے کسی بڑے برتن میں نکال لیں پھر دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ کے لئے گرم کریں خیال رہے کہ گرم کرتے ہوئے اس میں چمچ متواتر ہلاتے جائیں۔

    گرم کرنے کے بعد اسے کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں
    پھر اسے کھانے کی میز پر رکھ دیں

    اور سب گھر والوں کو بلائیں اور جلدی سے کھا لیں

    اس طرح وہ چیز بغیر فریج خراب ہونے سے بچ جائے گی


    مانی :lol:
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہترین طریقہ

    بغیر فریج کے کھانے کو خراب ہونے سے بچانے کا اس سے بہتر طریقہ اور کوئی نہیں ہو سکتا۔ :lol:
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور ضائع کرنے کا

    اور کھانے کو ضائع کرنے کا بھی اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں
     
  4. شکیل احمد
    آف لائن

    شکیل احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: فریج کے بغیر کھانے کو خراب ہونے

    واہ کیا شاندار طریقہ ہے۔
     
  5. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    شکیل:
    ہم، آپ کو اس چوپال پر خوش آمدید کہتے ہیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے وہ مانی جی کے بارے میں ہی سنا ہے کہ

    ایک دفعہ انکی امی ان سے بولیں مانی وہ بادام تو لے آؤ جو کل میں نے تمھیں دیے تھے۔
    مانی صاحب بولے “ وہ تو میں نے کھا لیے “
    امی نے پوچھا “کیوں کھا لیے ؟ کس نے بولا تھا تمھیں کھانے کو“
    “امی‌آپ ہی نے تو کہا تھا ایسی جگہ رکھو جہاں کسی کی نظر نہ پڑے“ :lol:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر رکھے ۔ آئندہ مانی بھائی کسی کو ایسی ترکیب نہیں بتائیں گے :wink:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اس ترکیب پر عمل کیا بہت اچھا پایا :lol:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔
    لیکن اسی ترکیب پر کل کلاں کو انشاء اللہ اگر عظیم الرحمن نے عمل کیا تو پھر آپ کو اچھا نہیں لگے گا۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی وجہ بیاں فرمائیں گے ؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ سنبھال کر رکھنے کی بجائے کھا جائے گا اور ہسپتال سے واپس آنے کے بعد جب آپکا دل وہی چیز کھانے کو چاہے گا اور پتہ چلے گا کہ وہ تو عظیم صاحب ہضم بھی کرچکے ہیں تو ۔۔۔۔ ؟؟؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کہوں گا دانےدانےپہ۔لکھاہےکھانےوالےکانام
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہی محاورہ دانے دانے کی جگہ “جوتے جوتے“ لکھ کر بولتا ہوں۔
    اب ذرا دوبارہ پڑھیے :87:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری نہیں جو چیز آپکو پسند ہے وہ سب کو پسند ہو۔ :152:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا ۔ ہم تو ہیں ہی اسی قابل ۔۔۔

    میں تو سنگِ راہِ‌ نیاز تھا تو نے اِک نگینہ بنا دیا‌​

    اچھا لڑی کیا تھی اور کہاں‌سے کہاں‌جا پہنچی۔ ذرا موضوع پر بھی توجہ دیا کریں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قابل تو آپ ماشاءاللہ کافی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں