1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فریج سے آنے والی بو کا خاتمہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏18 مئی 2006۔

  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    فریج میں پیاز رکھنے سے اُس میں سے بو نہیں آتی۔

    فریج سے آنے والی بو کا ایک اور حل یہ ہے کہ اُس میں کوئلہ رکھیں۔
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ تو آپ نے میرا ایک مسئلہ حل کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ بتائیں کہ کوئلہ کون سا ہونا چاہیے وہ جو کان سے نکلتا ہے یا وہ جو لکڑی کو جلا کر بنایا جاتا ہے۔
     
  3. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئلے کی اقسام

    کوئلہ کی قسم کا ہوتا ہے
    مثلا کالے علم کے عمل میں استعمال ہونے والا
    وغیرہ وغیرہ
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: کوئلے کی اقسام

    بنگالی جی! ہر جگہ ایک سا مذاق بوریت بن جاتا ہے۔ کچھ نیا پن پیدا کریں۔ :evil:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں