1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرنچ سینڈوچ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    فرنچ سینڈوچ

    اجزاء: چکن ایک پائو،ڈبل روٹی چار سلائس،مایونیز دو کھانے کے چمچ،انڈے دو عدد،نمک آدھا چائے کا چمچ،بریڈ کرمبز حسب ضرورت،تیل فرائی کے لیے
    ترکیب: چکن کو اُبال کے ریشے کر لیں۔اس میں مایونیز،نمک،کالی مرچ پائوڈر مکس کر یں۔ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں۔دو سلائس کے اوپر فلنگ لگادیں باقی دو سلائس پر کچا انڈا لگا کے ان کو چکن فلنگ والے سلائس کے اوپر رکھ کر پریس کریں کہ جُڑ جائیں۔سینڈوچ پہلے انڈے میں ڈِپ کریں ،پھر بریڈ کرمبز لگائیں اور توے یا فرائنگ پین میں کم تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔گولڈن برائون ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں رکھ دیں،درمیان سے سینڈوچ سٹائل میں کاٹ کے چلی گارلک ساس کے ساتھ پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں