1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرمودات قائد اعظم

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏27 فروری 2007۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    منتظمین ہماری اردو سے گزارش ہے کہ راقم قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے فرمودات ڈالنا چاہتا ہے، اس حوالے سے راہنمائی فرمائیں کہ فرمودات کس چوپال میں ڈالے جائیں۔ فی الحال اردو ادب میں ایک نئی لڑی شروع کر رہا ہوں۔ برائے مہربانی جہاں مناسب ہو اسے منتقل کر دیں۔ شکریہ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو جانے اس لڑی کو بنا کر کہاں چلے گئے بہر حال میں‌قائد اعظم نے چند فرمودات آپ کی نذر کرکے اس لڑی کو فعال کرنے کی جسارت کر رھی ھوں

    قائد اعظم نے فرمایا

    حکومت کا پہلا فریضہ امن وامان برقرار رکھنا ، تاکہ مملکت کی جانب سے عوام کو ان کی زندگی املاک اور مذہبی اعتقادات کے تحفظ کی پوری پوری ضمانت حاصل ھو

    ایک دوسرے سے اعتماد ہی ایک دوسرے سے تعاون بڑھاتا ھے

    باقی آئیندہ
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی شاندار کارنامہ سر انجام دینے کے لئے اور ملک کی قومی زندگی میں اپنا صیحیح مقام حاصل کرنے کے لئے خدمت تکلیف اور قربانی بنیادی تقاضے ھیں
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھمیشہ ان تصورات اور عزائم کے مطابق زندگی بسر کیجیے جن کے لئے آپ نے حال ہی میں اپنی زندگیاں وقف کر رکھی ھیں
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عم تلوار سے بھی زیادہ طاقت ور ھے اس لیے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں کوئی آپ کو شکست نہیں‌دے سکتا
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ بہت خوب۔۔ :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تعلیم پر پورا دھیان دین اپنے آپ کو عمل کے لئے تیار رکھیں یہ آپ کا پہلا فریضہ ھے آپ کی تعلیم کا ایک حصۃ یہ بھی ھے کہ آپ دور حاضر کی سیاست کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ آپ کے ارد گرد کیا ہو رھا ھے ، ہماری قوم کے لئے تعلیم زندگی اور موت کا مسلہ ھے،
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے (قائد اعظم )
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسلامی تعلیمات کی درخشندہ روایات و ادبیات اس امر پر شاہد ھیں کہ دنیا کی کوئی قوم جمہوریت میں ہمارا مقابلہ نہیں کر سکی جو اپنے مذہب میں بھی جمہوری نقطہ نظر رکھتے ھیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قائد اعظم نے فرمایا



    ہمیں تہذیب وشرافت کو کبھی ہاتھ سے نہیں‌چھوڑنا چاھیے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنی تنظیم اس طور پر کیجیے کہ کسی پر بھروسہ کرنے کی ضرورت نہ رھے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی بھی شخص کے پاس کیا جواز ھے کہ وہ عوام الناس کے لئے انصاف اور رواداری اور دیانتداری کے اعلی معیار پر مبنی جمہوریت مساوات اور آزادی سے گھبرائے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قائد اعظم نے فرمایا

    آج کل کی جنگ سرحدوں کی قید سے آزاد ھے اس لئے اس کا مقابلہ کرنے کے لئے ذھنی دفاعی دونوں تیاریوں سے مقابلہ کرنا چاھیے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے ھم سب مملکت کے ملازم اور خادم ھیں
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔اللہ رب العزت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی ترین مقام عطا کرے ۔۔آمین۔۔ثم آمین۔۔۔
    صلی اللہ علیہ وسلم
    :dilphool:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوبصورت
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    میرا قائد ہے ہی خوبصورت اور ان کی باتیں بھی۔۔۔۔۔اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔۔آمین۔۔۔ثم آمین۔۔۔
    مادرِ ملت اور شہید ملت اور ان کی ذوجہ محترمہ تینوں کو بھی جنت الفردوس میں اللہ رب العزت اعلی مقام عطا کرے آمین ثم آمین۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    میرا قائد ہے ہی خوبصورت اور ان کی باتیں بھی۔۔۔۔۔اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔۔آمین۔۔۔ثم آمین۔۔۔
    مادرِ ملت اور شہید ملت اور ان کی ذوجہ محترمہ تینوں کو بھی جنت الفردوس میں اللہ رب العزت اعلی مقام عطا کرے آمین ثم آمین۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
    [/quote:2sm7zyhq]
    آمین ثم آمین بحق رحمۃ اللعلمین صلی اللہ علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم اجمعین
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قائید اعظم نے فرمایا
    ہماری نجات کا راستہ صرف اور صرف اسوہ حسنہ ھے
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ما شااللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں