1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرق دیکھیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 جنوری 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم بغیر پروٹوکول

    میاں صاحب مسجد میں بھی بھاری سیکورٹی کے درمیان
    ns full.jpg

     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے پرانے زمانےمیں فراعین مصر جب مرتے تھے تو ان کے غلاموں اور کنیزوں کو بھی ان کے ساتھ اہرام میں فرعون کے تابوت کے ساتھ زندہ ہی بند کر دیا جاتا تھا۔
    یہ بھی آج کے فرعون بنے ہوئے ہیں ان کا بس نہیں چلتا ورنہ یہ قبر میں بھی سیکورٹی کے ساتھ جائیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جتنی بھی سیکورٹی میں ہوں ڈر اور خوف ان کے اندر ہی رہے گا
     
  4. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جو اللہ سے نہیں ڈرتے ، پھر وہ تمام مخلوق سے ڈرتے ہیں ۔
    اور ظالموں کے دلوں میں اللہ تعالی ٰ ایک قسم کا خوف پیدا کرتا ہے پس وہ جدھر بھی جاتا ہے ، گیدڑ کی طرح تیز دوڑ کے بھاگتا ہے ۔اور تقریباؐ ہر ایک سے ڈرتا ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں