1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرخ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏14 جولائی 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم لوگو۔۔ :salam: :dilphool:
    میرا نام فرخ وحید ہے اور میرا تعلق اسلام آباد سے ہے۔
    میں ایک کمپیوٹر پروگرامر ہوں اور اسی وجہ سے زیادہ تر کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں۔ :computer:
    یہ ایک الگ بات ہے، کہ کمپیوٹر پروگرامنگ سے زیادہ دوسرے کام کرتا رہتا ہوں :boxing:

    میرے اسکے علاوہ جو شوق ہیں، ان میں فوٹوغرافی، آوارہ گردی جو دراصل ہائیکنگ اور گھومنے پھرنے کا نام ہے،اچھے انسانوں کی تلاش، وغیرہ وغیرہ

    میرا خیال اتنا کافی ہے۔ سیانے کہتے ہیں اپنے کتھے چتھے زیادہ نہیں کھولنے چائییں، مستقبل کے لیئے اچھا نہیں‌ہوتا۔۔

    والسلام
    :a191:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    اسلام علیکم اینڈ خوش آمدید ہماری اردو پیاری اردو پر آپ سے ملکر خوشی ہوئی اور لگتا ہے کہ شاید میں آپ سے پہلے بھی مل چکا ہوں :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    السلام علیکم فرخ صاحب!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    گو کہ آپ نے کمال مہربانی فرماتے ہوئے پہلے ہی کسی حد تک اپنا تعارف کروا دیا ہے لیکن ہماری اردو کے کلاس روم کا مخصوص پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں روایتی انداز میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2ltvxpph][glow=red:2ltvxpph]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2ltvxpph]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2ltvxpph]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام نعیم بھائی
    اور کچھ پسند آئے یا نہ آئے، مجھے پرچہ حل کرنے کے لیئے جو وقت دیا گیا ہے، وہ بہت پسند آیا ہے۔ کاش، سکول کالج اور یونیورسٹی میں بھی ایسا ہی ہوتا :hasna: :car:

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ج:۔ پورا نام؂فرخ وحید۔ اور رکھنے والے ہیں، والدین

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ج:۔ یہ میں‌نہیں بتاؤں گا، کیونکہ میرا القاب ایک سے زیادہ ہیں‌اور کسی کا کوئی معانی ہی نہیں۔۔۔۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ج:۔ ایک منٹ، اس میں صرف لڑکیوں کا حق کیوں مانا جا رہا ہے۔ میں برابری کے حقوق کا علمبردار ہوں۔ اس لیئے پہلے یہ حق لڑکوں کو بھی دیا جائے۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ج:۔ اسلام آباد، پاکستان۔ اور ساری زندگی سے اسی شہر میں‌ہوں

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ج:۔ MCs۔ بس بھائی کیا بتاؤں۔۔۔۔۔ کہ کیوں‌ضروری سمجھی۔۔۔۔۔۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ج:۔ میرے مشاغل میں شامل ہیں گھومنا پھرنا اور ہائیکنگ، فوٹوگرافی، کھیل کود، کمپیوٹر کے ساتھ پنگے وغیرہ وغیرہ

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ج:۔ آجکل میں‌ Software Engineer کی پوسٹ پر کام کر رہا ہوں

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ج:۔ زیادہ خطرناک نہیں ہیں اسلیئےوضاحت کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔
     
  5. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    میں دراصل دوسرے فورمز پر بھی اسی یا اس سے ملتے جلتے نام سے جانا جاتا ہوں۔ اور آپ کی تصویر بھی کہیں اور دیکھہ چُکا ہوں
    ممکن ہے، کہیں‌اور بھی ملاقات ہو چکی ہو :soch: ۔
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    میں دراصل دوسرے فورمز پر بھی اسی یا اس سے ملتے جلتے نام سے جانا جاتا ہوں۔ اور آپ کی تصویر بھی کہیں اور دیکھہ چُکا ہوں
    ممکن ہے، کہیں‌اور بھی ملاقات ہو چکی ہو :soch: ۔[/quote:3ho0kpf0]
    تو کیا آپ وہی فرخ صاحب نہیں ہیں کہ جنکے ساتھ میری پیغام فورم پر بھی ہلکی سی جھڑپ ہوچکی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :soch:
     
  7. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    میں دراصل دوسرے فورمز پر بھی اسی یا اس سے ملتے جلتے نام سے جانا جاتا ہوں۔ اور آپ کی تصویر بھی کہیں اور دیکھہ چُکا ہوں
    ممکن ہے، کہیں‌اور بھی ملاقات ہو چکی ہو :soch: ۔[/quote:2d85z8yq]
    تو کیا آپ وہی فرخ صاحب نہیں ہیں کہ جنکے ساتھ میری پیغام فورم پر بھی ہلکی سی جھڑپ ہوچکی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :soch:[/quote:2d85z8yq]

    میرا خیال ہے، میری آپ سے وہاں‌کبھی جھڑپ نہیں ہوئی، لیکن شائید میں نے آپ کی تصویر وہاں ضرور دیکھی تھی۔
    میرا مطلب ہے، میری وہاں جن سے بھی جھڑپ ہوئی یاد نہیں پڑتا کہ ان میں آپ بھی تھے ۔ :khudahafiz:
    ویسے آپ اس جھڑپ کالنک دے سکتے ہیں؟
     
  8. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    میرا خیال ہے، میری آپ سے وہاں‌کبھی جھڑپ نہیں ہوئی، لیکن شائید میں نے آپ کی تصویر وہاں ضرور دیکھی تھی۔
    میرا مطلب ہے، میری وہاں جن سے بھی جھڑپ ہوئی یاد نہیں پڑتا کہ ان میں آپ بھی تھے ۔ :khudahafiz:
    ویسے آپ اس جھڑپ کالنک دے سکتے ہیں؟[/quote]

    ایک منٹ،
    مجھے یاد آیا
    آپ عابد بھائی تو نہیں۔۔۔ :dilphool:
    جی جناب اگر آپ وہی عابد بھائی ہیں، تو واقعی آپ کی اور میری اک جھڑپ ہو چکی ہے، جسکی اختتام بہرحال ایک اچھے انداز میں ہوا تھا۔ :201:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    ایک منٹ،
    مجھے یاد آیا
    آپ عابد بھائی تو نہیں۔۔۔ :dilphool:
    جی جناب اگر آپ وہی عابد بھائی ہیں، تو واقعی آپ کی اور میری اک جھڑپ ہو چکی ہے، جسکی اختتام بہرحال ایک اچھے انداز میں ہوا تھا۔ :201:[/quote]
    جی میں وہی عابد عنائت ہوں اور وہاں پر اسلام سیکشن کا موڈ ہوں چلیں اب آپ یہاں پر بھی ایک جھڑپ کے لیے تیار ہوجائیے آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ کس جھڑبو سے پالا پڑا ہے
    :201:
     
  10. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    ایک منٹ،
    مجھے یاد آیا
    آپ عابد بھائی تو نہیں۔۔۔ :dilphool:
    جی جناب اگر آپ وہی عابد بھائی ہیں، تو واقعی آپ کی اور میری اک جھڑپ ہو چکی ہے، جسکی اختتام بہرحال ایک اچھے انداز میں ہوا تھا۔ :201:[/quote:350sye09]
    جی میں وہی عابد عنائت ہوں اور وہاں پر اسلام سیکشن کا موڈ ہوں چلیں اب آپ یہاں پر بھی ایک جھڑپ کے لیے تیار ہوجائیے آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ کس جھڑبو سے پالا پڑا ہے
    :201:[/quote]
    عابد بھائی
    آپ سے یہاں‌مل کر بہت خوشی ہوئی۔
    خیرمیں آپکو جھڑپو تو نہیں‌سمجھوں گا۔
    باقی اللہ خیر کرے۔۔ :dilphool:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    آپکو سمجھنا پڑے گا یہ آپکی مجبوری ہے :dilphool:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: فرخ وحید بھائی !
    پرچے کے مطابق اپنا تعارف دینے پر بہت شکریہ ۔ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا :hands:
    آپ کے جوابات سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی آمد ہماری اردو کی رونقوں‌میں خاطر خواہ اضافہ کا باعث ہوگی انشاءاللہ۔

    والسلام علیکم
     
  13. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    :hasna:
    بھائی جی
    کیوں زبردستی کر رہے ہو
    :khudahafiz:
    آپکو سمجھنا پڑے گا یہ آپکی مجبوری ہے :dilphool:[/quote:2qu1yf7x]
     
  14. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی نعیم بھائی
    کوشش کروں گا
    لیکن دراصل یہ سب منحصر ہے وقت پر۔ آجکل کچھ وقت مل جاتا ہے تو نیٹ پر فورمز پر آجاتا ہوں ورنہ کبھی کبھی تو ناممکن ہو جاتا ہے فورمز کی شکل بھی دیکھنا۔

    والسلام وعلیکم
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرا تعارف۔۔۔۔

    آپکو سمجھنا پڑے گا یہ آپکی مجبوری ہے :dilphool:[/quote:2lhgkyw0][/quote:2lhgkyw0]
    چلیں آپ کہتے ہیں تو آپکو چھڈ دیتے ہیں
    :201:
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ویلکم فرخ صاحب۔ آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔ آبی کی باتوں سے ڈرنا نہیں (ہاں تصویر سے ڈرنے سے ہم آپ کو منع نہیں کر سکتے :176:)
     
  17. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویلکم فرخ صاحب۔ آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔ آبی کی باتوں سے ڈرنا نہیں (ہاں تصویر سے ڈرنے سے ہم آپ کو منع نہیں کر سکتے :176:)[/quote:3gzmupq4]
    بہت شکریہ جناب
    آبی کو میرا پہلے سے ہی اندازہ ہے۔ اسکو میرا ایک تجربہ ایک اور فورم پر ہو چکا ہے۔ :a191:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ کو آبی کا اندازہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ لیجیئے اور اندازہ کیجیئے :201: :dilphool:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    فرخ جی آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔۔ :dilphool: ویسے ہم میں ایک بات ایک جیسی ہے۔۔ میری بھی آبی سے بہت لگتی ہے۔۔ :horse:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش آمدید۔۔۔آپ کے بارے میں‌جان کر اچھا لگا۔۔۔ :dilphool:
     
  21. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم

    فرخ صاحب ماشإاللہ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
    اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں
    امین
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے کیا دل لگتی بات کہہ دی آپ نے :201:
    ویسے یہ کس لگتی کی بات کررہی تھیں آپ مریم جی ؟ :soch:
     
  23. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے کیا دل لگتی بات کہہ دی آپ نے :201:
    ویسے یہ کس لگتی کی بات کررہی تھیں آپ مریم جی ؟ :soch:[/quote:qay1os59]

    مریم جی، آپ نے ٹھیک ہی بولا تھا
    عابد کو غالبآ شوق ہے ہر ایک سے لگانے کا :201:
     
  24. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ مریم جی
    اللہ کا شُکر ہے کہ اس راہ کا کوئی تو ساتھی ملا۔ :car:
    کیوں عابد بھائی :201: :dilphool:
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ارے کیا دل لگتی بات کہہ دی آپ نے :201:
    ویسے یہ کس لگتی کی بات کررہی تھیں آپ مریم جی ؟ :soch:[/quote:mfovfozf]

    مریم جی، آپ نے ٹھیک ہی بولا تھا
    عابد کو غالبآ شوق ہے ہر ایک سے لگانے کا :201:[/quote:mfovfozf]
    لگانے کی گ کے فوری بعد وا ڈال دیں۔ لگوانے بن جائے گا۔
    اب ترمیم شدہ لفظ کے ساتھ اوپر والا جملہ پھر پڑھیں :139:

    عابد کو غالبآ شوق ہے ہر ایک سے لگوانے کا :201:
     
  26. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مریم جی، آپ نے ٹھیک ہی بولا تھا
    عابد کو غالبآ شوق ہے ہر ایک سے لگانے کا :201:[/quote]
    لگانے کی گ کے فوری بعد وا ڈال دیں۔ لگوانے بن جائے گا۔
    اب ترمیم شدہ لفظ کے ساتھ اوپر والا جملہ پھر پڑھیں :139:

    عابد کو غالبآ شوق ہے ہر ایک سے لگوانے کا :201:[/quote]

    عقرب بھائی
    معذرت کے ساتھ، اس بات کا مطلب کوئی اچھا نہیں‌بن رہا
    برائے مہربانی تہذیب کے تقاضوں کا خیال رکھیں۔
    والسلام
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ مریم جی
    اللہ کا شُکر ہے کہ اس راہ کا کوئی تو ساتھی ملا۔ :car:
    کیوں عابد بھائی :201: :dilphool:[/quote:1gd2dshk]
    آپ فکر نہ کریں میں آپ کے ساتھ مل کر ان کی خبر لوں گی۔۔ :horse:
     
  28. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ کاشفی
     
  29. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ مریم جی
    اللہ کا شُکر ہے کہ اس راہ کا کوئی تو ساتھی ملا۔ :car:
    کیوں عابد بھائی :201: :dilphool:[/quote:1hdqqpin]
    آپ فکر نہ کریں میں آپ کے ساتھ مل کر ان کی خبر لوں گی۔۔ :horse:[/quote:1hdqqpin]

    بہت شکریہ مریم جی
    اللہ آپ کو بہت خوش رکھے۔ :dilphool: آمین
     
  30. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ محمد علی :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں