1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدعبیداللہ, ‏2 مئی 2007۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھیو آپ سب فرحان علی قادری صاحب کی نعتیں تو سنتے ہی ہوں گے۔
    اور یقیناً آپ سب کو انتظار بھی رہتا ہو گا تو آپ سب کا یہ مسلہ بھی حل ہو گیا ہے اب یعنی اب فرحان علی قادری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ جہاں سے آپ جان سکتے ہیں فرحان علی قادری صاحب کے نئے البم اور ان کی محفلوں کے شیڈیولز۔ ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔
    فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ پرجانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ محمد عبید اللہ بھائی ۔

    بہت خوبصورت نعتیں ہیں۔
     
  3. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    اب تو پورے پورے پروگرامز کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ بھی ہو سکتی ہیں اس سائٹ سے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    معلومات کا بہت بہت شکریہ
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    شکریہ عبید چاچو ۔ لیکن فرحان قادری کی آواز بہت تبدیل ہوگئی ہے۔بچپن میں زیادہ اچھی تھی۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    اب تو وہ بھی آپ کا چاچو ہی ہوگا
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    وہ ثناخوان سرکار مدینہ :drood: ہیں۔ اس لیے :207:
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    جی جی عقرب بھتیجے ۔ بچپن تو بچپن تھا۔ اب وہ بات تو نہیں ہو سکتی ۔مگر یہ ضرور ہے کہ فرحان کی وجہ سے بے شمار چھوٹے چھوٹے بچوں کا شوق نعت خوانی ہے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    اچھی معلومات شیئر کی ہیں شکریہ :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں