1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراست مرزا کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فراست مرزا !!

    ہماری اردو پیاری اردو پر

    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید

    فراست مرزا صاحب کو ھماری پیاری اردو کی محفل میں شمولیت پر ھم سب خوش آمدید کہتے ھیں​
     
  3. فراست مرزا
    آف لائن

    فراست مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مارچ 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب کو اسلام علیکم
    سب کا بے حد شکریہ امید ہے وقت اچھا گزرے گا آپ سب کے سنگ :D
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    و علیکم السلام!

    فراست بھائی! “ہماری اُردو“ پر خوش آمدید!

    آپ کے دستخط میں شعر بہت پیارا ہے۔
     
  5. فراست مرزا
    آف لائن

    فراست مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مارچ 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شعر کو پسند کرنے کا شکریہ عبدالجبار بھائ! اس سے پتا چلا کہ میری اور آپ کی پسند ملتی جلتی ھے :D
    اس فورم کے خالق کے لئے ڈھیروں دعائیں :wink:
     
  6. فراست مرزا
    آف لائن

    فراست مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مارچ 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک اور بات کہنی تھی۔۔۔وہ یہ کہ مجھے مرزا صاحب بولا جائے تو زیادہ بہتر کیونکہ ایک اور فراست صاحب ادھر ہیں۔۔۔ذرا غلط فہمی سے بچت ہو جائےگی :wink:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200

اس صفحے کو مشتہر کریں