1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فخرنوید

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از فخرنوید, ‏15 فروری 2007۔

  1. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    [​IMG]
    السلام علیکم!


    حاضرین و ناضرین

    میرا تعارف کچھ اس طرح سے ہے۔



    نام: فخرنوید

    تاریخ پیدائش: 31اکتوبر 1980

    شہر: گوجرانوالہ

    تعلیم: ایم ایس سی ، اکاونٹنگ ، نیٹ ورکنگ ،ھارڈ ویئیر ، ویب پبلشنگ

    پیشہ: اکاونٹنٹ

    مشاغل: شاعری ، ویب پبلشنگ



    مزید معلومات کے لئے آپ یہاں سوال پوچھ سکتے ہیں۔


    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فخر نوید صاحب !

    ماشاءاللہ آپ تو بہت تیز نکلے۔ خود سے ہی تعارف کروانے پر بہت بہت شکریہ۔
    پلیز ہمارے منتظمین کے تیار کردہ پرچے کو حل کریں گے تو آپ کی ترقی بہت جلدی ہو جائے گی ۔۔۔۔ ان شاءاللہ

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    فخر نوید
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    تا کہ نام سے پہچان ہو
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    27 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    گوجرانوالہ ، پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    اوپر بتا چکا ہوں
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    اوپر بتا چکا ہوں
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    اوپر بیان کر چکا ہوں
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    باپ بننا چاہتا ہوں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فخر نوید بھائی ۔

    آپ کا مکمل تعارف پڑھ کر مزید خوشی ہوئی ۔

    اور آپ کے مستقبل کے عزائم پڑھ کر تو کچھ نہ پوچھیں کہ کیا حال ہوا۔ بس یوں‌سمجھیں کہ دل لُڈیاں‌ ڈالنا شروع ہو گیا کہ شکر ہے ہم اکیلے ہی اس جہان میں یہ خواہش لیے پھرنے والے نہیں۔ :84: :86: :84:

    میں آپ کے لیے اچھے نمبروں کی سفارش کروں‌گا۔ ان شاءاللہ آپ بہت جلد ترقی پا جائیں گے :101:
     
  5. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    میں کون ہو؟

    گمنام ہوں
    وفا کی آواز ہوں
    محبت کا پرستان ہوں
    محروم محبت ہوں
    کسی دل کی دھڑکن نہیں
    کسی آنکھ کا کاجل نہیں
    ویران صحرا ہوں
    خزاں کا بھی گزر نہیں
    سلگھتا ہوا ایندھن ہوں
    جلتا ہوں نا بجھتا ہوں
    ٹوٹا ہوا ارمان ہوں
    جو حسرتوں میں ڈھل گیا ہوں
    بہتا ہوا آنسو ہوں
    جو دامن میں سما گیا
    میں متلاشی ہوں
    محبت کا مسرت کا
    گمنام سپاہی ہوں
    جزبوں کی منازل کا

    میں کون ہوں​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب فخر نوید بھائی !!

    بہت خوبصورت نظم ہے۔ مجھے یقین ہے بہت جلد آپ ہماری اردو کے لیے قابلِ فخر ہوں گے ان شاءاللہ

    ذرا “اردو شاعری“ اور “آپ کی شاعری“ والے چوپالوں میں چلیئے اور اپنے قلم کے جوہر وہاں دکھائیے نا۔۔۔۔

    بہت محبتوں کے ساتھ آپ ہمیں وہاں منتظر پائیں گے
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جناب فخر نوید صاحب !

    السلام علیکم

    آپ کا تعارف اور شاعری پڑھ کر بہت خوشی ہوئی

    امید ہے آپ ہماری اردو کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنیں‌گے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کب تک امید ہے ؟
     
  9. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فخر جی بہت خوب بہت خوب

     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نازنین جی آپ کا بہت شکریہ ۔ آپ کو یہاں دیکھ کر ہماری اردو کے صارفین کو بھی بہت خوشی ہوئی ۔

    ہماری اردو پر بہت بہت خوش آمدید :222:
     
  11. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    کب تک امید ہے ؟[/quote:1qi7e8kx]


    [​IMG]







    بہت جلد جناب میں بس شادی کا انتظار کر رہا ہوں۔




     
  12. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے خبر ہے
    تمھاری آنکھوں میں ‌کیا چھپا ہے
    تمھارے چہرے پہ کیا لکھا ہے
    لہو جو ہر آن بولتا ہے
    مجھے بتا دو
    اور اپنے دکھ سے نجات پالو
     
  13. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    مجھے خبر ہے
    تمھاری آنکھوں میں ‌کیا چھپا ہے
    تمھارے چہرے پہ کیا لکھا ہے
    لہو جو ہر آن بولتا ہے
    مجھے بتا دو
    اور اپنے دکھ سے نجات پالو[/quote:3a0b5h53]

    کس دکھ سے نجات پانی ہے مجھ کو؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں