1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فالج کا بہترین نسخہ ☞☞

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏28 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    انار کا جوس ادھ گلاس
    کھجور 3 عدد گھٹلی کے بغیر
    ان دونوں کو بلینڈر میں مکس کریں اور دن میں کسی بھی ٹائم مریض کو پلائیں ،، ایک مہنے تک ،،،، انشا اللہ شفایاب ہو گا ​
     
    پاکستانی55، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا کرم ہے کے اللہ نے اس بیماری سے محفوظ رکھا ہے ،،،
    اور یہ جو نسخہ ہے ،، اگر دیکھا جائے اس میں کوئی ایسی چیز نہیں جو نقصان پہچائے ،، اس کو اگر آزما لیا جائے تو ،، انشا الله فائدہ ہی ہو گا ،،،​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میں کوشش کرتا ہوں
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    انشا الله ،،، شفا ہو گی اور انار میں تو ایسے بھی شفا ہے ،، اگر ہم غلط نہیں ہہیں قران میں اس کا ذکر ہے ،،،
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اور ماشا اللہ آجکل انار بہت میٹھے اور مزے کے آرہے ہیں ،، ہمارا پسنددید پھل ہے ہر دوسرے دن کھا رہے ہوتے ہیں ہم
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں