1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فاصلے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ فاصلے ایسے بھی ہوتے ہیں
    جو طے تو نہیں ہوتے
    مگر
    نزدیکیاں کمال کی رکھتے ہیں

    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قدم روکے نہیں ہیں گلؔ لیکن
    جانے کیوں فاصلہ نہیں گھٹتا

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فاصلہ اتنا رکھو تم سن سکو آواز ِ گُلؔ
    ورنہ جس دن کھو گئے ہم ڈھونڈتے رہ جاؤگے
    زنیرہ گلؔ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں