1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فارقلیط جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 جنوری 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    محترم فارقلیط صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    [​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    [BLINK]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان [/BLINK]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. فارقلیط
    آف لائن

    فارقلیط ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2013
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    1۔ فارقلیط۔ دادانے رکھا تھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب : رحمانی، کیونکہ رحمان والد کے نام کا جزوَ لا یتجزیٰ تھا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    53ٔسال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    مدینۃ الاولیإء احمدآباد، گجرات، انڈیا
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی۔اے۔ فارسی، ایم۔اے، اردو، ڈپلوما ان ای کامرس
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
     
  3. فارقلیط
    آف لائن

    فارقلیط ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2013
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی۔اے۔ فارسی، ایم۔اے، اردو، ڈپلوما ان ای کامرس،
    طلب العلم فریضۃ علیٰ کل مسلم و مسلمہ اور اطلبوالعلم من المھد الی اللحد
    یعنی ’’علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان مر دوعورت پر فرض ہے ۔‘‘
    اور’’ پالنے سے لے کر قبر تک علم حاصل کرو‘‘کے احکامات پر عمل پیر ہونے کی غرض سے۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    درس و تدریس،ترجمہ نگاری، پروف ریڈنگ، ایڈیٹنگ وغیرہ، (اپنے ہی مشاغل بتائے ہیں اُن کے نہیں۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ملازمت بطور مدرس اپر پرائمری اردو اسکول(شاہ پور اردو اسکول نمبر ٕ4
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اسلامی اصطلاحات کا اردو گجراتی لغات ترتیب دے کر شائع کرنا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    انٹر نیٹ کے ذریعہ
     
  4. فارقلیط
    آف لائن

    فارقلیط ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2013
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    فارقلیط، داداجان نے رکھا تھا یہ نام۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب : رحمانی، کیونکہ رحمان والد کے نام کا جزوِ لا یتجزیٰ تھا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    53ٔٔٔٔسال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    مدینۃ الاولیإء احمدآباد، گجرات، انڈیا، پیدائش سے یعنی 1959ٕء سے۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی۔اے۔ فارسی، ایم۔اے، اردو، ڈپلوما اِن ای کامرس
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    درس و تدریس، ترجمہ نگاری، پروف ریڈنگ اور ایڈیٹنگ،
    تقریبا 200 کتابوں کا ترجمہ کر چکا ہوں جن میں قرآن پاک کااردوسے گجراتی اور اردو سے ہندی ترجمہ شال ہے۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    درس و تدریس، اردو اپر پرائمری اسکول میں درجہ ہشتم میں ریاضی اور سائنس پڑھاتا ہوں۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اِسلامی اِصطلاحات کا اُردو گجراتی لغت ترتیب دے کر شائع کرنا۔ کام جاری ہے۔ پانچ ہزار اِصطلاحات (100صفحات کا کام ہو چکا ہے۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    نیٹ سرفنگ کےد وران
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    فارقلیط جی ہماری اردو کی پیاری سی بزم پر دلی خوش آمدید۔ آپ کے بارے میں‌ جان کر بہت اچھا لگا اور یہ جان اور بھی اچھا لگا کہ آپ ہمارے ہمسایہ ملک سے ہیں‌اردو سے محبت رکھتے ہیں اور درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔ امید کرتا ہوں‌آپ کی شرکت سے محفل میں‌ مزید نکھار آئے گا۔ اور ہمیں‌آپ کی جانب سے اچھی اچھی شیئرنگ اور علمی باتیں پڑھنے کو ملیں‌ گی۔ اور آپ کو بھی ہماری اردو پر اپنی دلچسپی کا بہت سا سامان میسر ہو گا۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    رونق بزم پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ۔ ماشاء اللہ آپ کے تعلمی سلسلہ بہت ہی باوقار ہے ، میں بہت ہی متاثر ہوا ہوں ،امید ہے کہ آپ ہمیں وقت دیتے رہیں گے اور آپ کی موجودگی سے فورم کی رونق میں بہت ہی اضافہ ہوگا :222:
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    فارقلیط جی پیاری اردو پر آپ کی آمد یقینا ہم سب کے لئے علم و ادب میں اضافےکا سبب بنے گی۔ :p_rose123:
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    اسلام علیکم فارقلیط جی ہماری اردو کی پیاری سی بزم پر دلی خوش آمدید۔ آپ کے بارے میں‌ جان کر بہت اچھا لگا
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ محترم
    اور ہماری اردو پہ آپکو خوش آمدید ۔۔۔امید ہے آپ پیاری اردو پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگے
     
  10. فارقلیط
    آف لائن

    فارقلیط ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2013
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فارقلیط جی کا تعارف

    ابھی تو صرف تعارف پیش کیا ہے۔ اور اس قدر محبتوں کا اِظہار، اِتنا پیار! اِتنا خلوص! ہائے ہم مر نہ جائیں کہیں! کہ یہ ساری نعمتیں اِن دِنوں عُنقا ہوتی چلی جا رہی ہیں۔ آپ تمام کا بہت بہت شکریہ، بس اِسی طرح اَپنی محبتوں سے، نوازشات سے نوازتے رہیےگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں