1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان اور بنگلا دیش کا ڈو اینڈ ڈائی میچ آج ہوگا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏26 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ آج ابو ظہبی میں ہوگا جس میں جیتنے والی ٹیم بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔
    پاک بنگلادیش ناک آؤٹ میچ آج ابو ظہبی میں ہوگا، ایشیا کپ کے ڈو اینڈ ڈائی میچ میں بنگال ٹائیگرز اور سرفراز الیون کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ پاکستان نے ایونٹ میں ہانگ کانگ اور افغانستان کو بڑی مشکل سے ہرایا تھا جب کہ دوسری طرف بنگالی ٹیم کو سری لنکا اور افغانستان کے خلاف اعصاب شکن مقابلے کے بعد جیت نصیب ہوئی تھی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج میچ میں جیتنے والی ٹیم بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی اور فائنل کے بڑے معرکے میں جیتنے والی ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں