1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فائزہ بیٹی کو سالگرہ مبارک ہو!!!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏28 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر مجھے آپ نے کیک بھیجناھے عید پہ ابھی آپ نے وعدہ کیا تھا
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فقرہ درست کریں لک بلکہ میں نے درست کر دیا ھے[/quote:1xo6mtdb]
    یعنی خوشی جی آپ کا بھی دل کر رہا ھے کیک کی تصوری دیکھنے کے لئے :hasna:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تصویر لگی ھوئی ھے فائزہ کے ساتھ کیک کی لک جی
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ کیا ھے کہ میں آج کل ادھر اُدھر کم دیکھتا ھوں اس لئے نظر نہیں پڑی :happy:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیجئے جناب کیک کی تصاویر
    کیک اور اسکے ارد گرد جو جو نعمتیں‌ میسر ہیں ۔آپ سب ان سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ نعیم بھائی میرا پیٹ بھر گیا کیک کافی ٹیسٹی تھا :khao: :khao: :flor:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مرغی خود ذبح کی تھی یا پھر :nose:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریے والی کوئی بات نہیں عثمان بھائی ۔ آپ تو بھائی ہیں۔


    ویسے کیک کا ٹیسٹ کیا تھا ؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پھر وہی اپنی پیشہ وارانہ گفتگو شروع کردی ؟؟؟‌ :neu:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    مجھے تو کہیں مرغی دکھائی نہیں دی۔ ہارون صاحب کو مرغی کدھر سے نظر آ گئی :nose:
    نعیم بھائی تصویریں بہت اچھی ہیں اور فائزہ بیٹی بہت پیاری لگ رہی ہے بالکل اپنی پھوپھو جان کی طرح :hpy:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی خود ستائشی کی بندوق اور وہ بھی بھتیجی کے کندھے پر رکھ کر :takar: :takar: :takar:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یعنی خود ستائشی کی بندوق اور وہ بھی بھتیجی کے کندھے پر رکھ کر :takar: :takar: :takar:[/quote:9hno1z8f]


    کبھی حالات ایسے ہوتے ہیں کہ تعریف صرف اپنے منہ سے اچھی لگتی ہے۔۔۔۔دوسروں کے منہ سے سنیں تو ان کا سر پھاڑ دینے کو دل کرتا ہے :hasna:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی خود ستائشی کی بندوق اور وہ بھی بھتیجی کے کندھے پر رکھ کر :takar: :takar: :takar:[/quote:23790tr4]
    کبھی حالات ایسے ہوتے ہیں کہ تعریف صرف اپنے منہ سے اچھی لگتی ہے۔۔۔۔دوسروں کے منہ سے سنیں تو ان کا سر پھاڑ دینے کو دل کرتا ہے :hasna:[/quote:23790tr4]
    :201: :201: آپ کی بات سن کر بہت ہنسی آئی ۔۔ سچی :201: :201:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ ہنستا بستا رکھے آمین ثم آمین :hpy:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔ اور آپ کو معہ فیملی بھی ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فائزہ کو میری طرف سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارکبادیں :dilphool:
    اللہ تعالی فائزہ فیضان اور انکے گھروالوں کو خوش رکھے۔ آمین
    (دیر کے لیے معذرت ) :rona:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نور العین بہنا۔
    اللہ تعالی آپکو بھی خوش و خرم رکھے۔ آمین
    کہاں تھیں آپ اتنے دنوں ؟
     
  18. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    پیارے ہم وطنو !
    مابدولت کو پتہ چلا ہے کہ فائزہ بٹیا کی سالگرہ ہوئی ہے
    مابدولت کی طرف سے بہت مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب زرداری صاحب ۔

    آپ کو دورِ حکومت میں دیکھیے لوگ کتنے خوشحال ہو گئے ہیں !
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وہ نا۔۔۔میں ذرا دیر سے آئی۔۔
    میرے والوں وی بوہتیاں بوہتیاں موارکاں ہونڑ۔۔۔
    جیوندی روہ۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ وڈی آپاں ۔
    آپکی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
    اللہ تعالی آپکو اور آپکے اہل خانہ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین۔ میری دعائیں ہمیشہ فائزہ بیٹی کے ساتھ ہوں گی۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور فیضان بیٹے کے لیے دعائیں کون کرے گا ؟ :nose:
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور فیضان بیٹے کے لیے دعائیں کون کرے گا ؟ :nose:[/quote:1hso0v64]

    چلیں وہ بھی میں ہی کر دوں گی۔
    تسی نہ کج کریو
    :hathora:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور فیضان بیٹے کے لیے دعائیں کون کرے گا ؟ :nose:[/quote:3ebwhab1]

    چلیں وہ بھی میں ہی کر دوں گی۔
    تسی نہ کج کریو
    :hathora:[/quote:3ebwhab1]
    ہمارے کرنے کے کام کچھ عرصے بعد ہونگے :suno: :hasna: :suno:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھلا آپ نے کی کرنا ہے؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چپ کر جاؤ نکی آپاں۔ اگر سمجھ نہیں‌آتی تو وڈی آپاں سے پوچھ لیں :176:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہممممممممممم :soch:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لا حول ولا قوۃ :hathora:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ لاحول کیوں شروع کر دیا آپ نے ؟ :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں