1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر ملکی پروفیسرز کی طالبان کی قید سے رہائی، وزیراعظم کا خیر مقدم

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏20 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    غیر ملکی پروفیسرز کی طالبان کی قید سے رہائی، وزیراعظم کا خیر مقدم
    وزیراعظم عمران خان نے طالبان کی قید سے دو غیر ملکی پروفیسرز کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے یہ اقدام افغان امن عمل میں شریک فریقین کے اعتماد میں اضافہ کرے گا۔
    ٹاسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مذاکرات سے افغان تنازع کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔ توقع ہے کہ حالیہ اقدامات سے اعتماد بحال ہوگا اور مذاکرات کو تقویت ملے گی۔

    وزیراعظم نے لکھا کہ عالمی امن کیلئے کوششوں اور افغانستان میں بہتری کیلئے پاکستان نے دونوں غیر ملکی پروفیسرز کی رہائی میں بھرپور کردار ادا کیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں