1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر مسلموں کو عبادت گاہ کی اجازت شرعی یا خلاف شریعت ہے 1

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہہ نے فرمایا:

    لما روى كثير بن مرة قال سمعت عمر بن الخطاب يقول : قال رسول الله ﷺ :لا تبنى الكنيسة فى دار السلام ولا يجدد ما خرب منها .

    (شرح المہذب ج19ص413)


    کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ دارالسلام میں گرجا وغیرہ بنانا جائز نہیں اور اسی طرح اگر پہلے کا بنا ہوا گرجا وغیرہ گر جائے تو اس کی تجدید بھی جائز نیہں ۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں