1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری جی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏14 جولائی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]



    [​IMG]





    غوری جی کو سالگرہ مبارک


    [​IMG]



    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر



    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی



    [​IMG]



    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو


    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو



    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو



    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو


    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں



    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے



    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں



    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے


    بلندیاں تیرے قدم چومیں





    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں



    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو


    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
    بزم خیال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    غوری بھائی
    آپ کی درازی عمرکیلئے دعا گو ہیں
    اللہ کریم آپ کو صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی
    سالگرہ مبارک

    یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے
    جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے
    خلوص ، پیار بھری دوستی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    تمام ساتھیوں کی پرخلوص محبتوں کا شکریہ۔
    اللہ تعالی آپ سب کے درجات بلندفرمائیں۔
    اور ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔۔۔
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شہباز حسین رضوی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج پاکستان سے تمام بہن بھائی فردا فردا مبارک باد کے لئے فون کرتے رہے بہت مزا آیا۔ مگر ہماری اردو فورم کی طرف سے تانیہ صاحبہ اور دیگر ساتھیوں کیطرف پرخلوص مبارک باد کا انتظار رہتاہے۔۔۔۔۔
    شکریہ
     
    تانیہ، پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    غوری جی ہماری اردو اپنے محترم و پیارےصارفین کی خوشیوں کو بھول جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا:ida: ہماری اردو انتظامیہ کی بھرپور کوشش ہوتی اپنے تمام ممبران کی خوشیوں کو اچھے طریقے سے منایا جائے۔۔۔بلکہ ہر دکھ سکھ میں شریک ہوا جائے۔۔۔ موجودہ رمضان کے بابرکت ماحول میں ایسی سادگی میں ایک چھوٹی سی خوشی کو منانا نیک خواہشات و دعائیں دینا سب سے زیادہ خوبصورت ہے:p_rose123: ۔۔۔
    [​IMG]


    ایک بار پھر سے ہماری اردو اور تمام انتظامیہ و صارفین کی طرف سے آپکو سالگرہ کی بہت سی مبارکباد ،اللہ تعالی آپکو صحت تندرستی اور خوشیوں سے بھرپور عمر دراز عطا فرمائے۔۔آمین
    [​IMG]

    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے
    [​IMG][​IMG]
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    آپ کی پوسٹ کو پڑھنے کے بعد تو جملے تلاش کرنے محال ہوجاتے ہیں۔
    آپ ہمیشہ خوش رہیں اور اسی طرح خوشیاں بانٹتی رہیں۔
    مجھے بہت خوش ہوئی آپ کی پوسٹ پڑھنے کے بعد۔۔۔

    خوش رہیے۔۔۔۔

    والسلام علیکم
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غوری جی آپ کو سالگرہ مبارک
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ملک بلال بھائی۔
    اللہ تعالی آپ کو بھی بہت خوشیاں عنایت فرمائیں
    اور آپ کے تمام چاہنے والوں کی آپ کے لئے خصوصی مراد پوری فرمائے۔۔
    آمین۔
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ملک بلال بھائی۔
    اللہ تعالی آپ کو بھی بہت خوشیاں عنایت فرمائیں
    اور آپ کے تمام چاہنے والوں کی آپ کے لئے خصوصی مراد پوری فرمائے۔۔
    آمین۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری چاچو! میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی
    السلام علیکم
    اور شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں