1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری آرٹ گیلیری

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏14 مئی 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔۔۔۔۔
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    آج پہلی بار یہ لڑی نظر سے گزری۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بھی فوٹو نظر نہیں آرہی :rolleyes:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سین صاحبہ بہت بہت شکریہ۔۔۔
    مگر میں تو آپ کی بہت سی لڑیوں کا چکر لگا چکا ہوں اور سر پکڑ کر سوچتا رہتا ہوں کہ اتنی زیادہ ورسیٹائیل شخصیت ماشاءاللہ۔
    اور آپ کا انتخاب بھی بہت ڈیسنٹ اور عمدہ ہوتا ہے
    میں کوشش کرتا ہوں کوئی ایک آدھ گرافک آپ کی نظر کروں۔۔۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    امید ہے آپ کو یہ سادہ گرافک ضرور دکھائی دے رہے ہوں گے۔۔۔۔۔​
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    کیسے ہیں غوری بھائی آپ؟
    بھائی جان مجھے تو ویسے ہی سٹیج پر بٹھا دیا گیا تھا۔ میں تو صرف اس محفل میں شرکت کے لیے گیا تھا۔ میرا گلہ کافی خراب تھا۔ اور طبیعت ساتھ نہیں ددی رہی تھی۔ لیکن میزبانوں نے اتنا مجبور کردیا کہ تلاوت کرنا پڑی۔ اور یہ میرا پہلا تجربہ تھا۔ الحمداللہ تلاوت کے بعد میڈل سے نوازا گیا۔ کافی خوشی ہوئی۔ اور یہ سب آپ کی دعائیں ہیں ۔ یہاں ویڈیو دیکہ کر چونگ گیا۔ یہ ویڈیو غالباً بھائی جان نے لگائی تھی۔ اور آپ نے یہاں لگادی۔ محبتوں اور دعاؤں کا شکریہ
    دعاؤں کی درخواست
    والسلام
     
    ھارون رشید، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بلال بھائی دعائیں دینے کا شکریہ۔

    جزاک اللہ احسن الجزا۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی تازہ گرافک گولڈن گیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Golden Gate (4 Nov 2013).png
     
    نعیم، ملک بلال، محمدداؤدالرحمن علی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا سوال ہے۔۔۔۔ یہ ایک ٹائل کا ڈیزائن ہے
    اسے جوڑیں تو فیبرکس کا چھاپہ بن سکتاہے۔۔۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری آج کی کاوش (18 نومبر 2013)۔۔۔۔۔۔

    Khargosh 2.png
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا رنگ بھرنے کے بعد۔۔۔

    19 Nov 2013 - Rabbit.png
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی، شہباز حسین رضوی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    5 مارچ 2014
     

اس صفحے کو مشتہر کریں