1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوریات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 اپریل 2019۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ غوریات کے نام سے میری کتاب جلد شائع ہوجائے گی۔

    اس میں کل 40 مضامین ہیں اور 220 صفحے ہیں۔کتاب کے لئے بہترین کاغذ (سفید) منتخب کیا گیا ہے۔
    اور کتاب کی قیمت 360 روپے ہے۔ میں نے سوچا ہے کہ ایک ہزار میں 3 کتب اور پانچ ہزار روپے میں 15 کتب۔

    امید ہے آپ کو مضامین پسند آئیں گے۔

    والسلام علیکم

    غوری
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ !!!
    ماشاءاللہ ! بہت خوب!
    غوری بھائی کتاب کا کچھ موضوعاتی تعارف بھی کروا دیں۔ کس پبلشر سے چھپوا رہے ہیں؟ اور ڈسٹری بیوشن وغیرہ کا کیا سلسلہ ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی بھائی میں لاہور کے ادبی حلقوں سے دور رہتا ہوں کیونکہ ایک مرتبہ محفل میں چلا گیا تھا پھر اپنے لئے وقت نکالنا محال ہوجائے گا۔

    اس لئے یہ کتاب اپنے طور پر مکمل کی ہے۔ اور کل ہی مسودہ ملا ہے۔ اسے بھی خود ہی پڑھ رہا ہوں ۔ چند ایک غلطیاں درست کی ہیں۔ امید ہے آج رات تک مکمل ہوجائے گا۔ پھر پرنٹنگ کے چلا جائے گا۔
    میں اسے میو آرٹس پریس سے چھپوا رہا ہوں۔ اور پبلشر کوئی منتخب نہیں کیا۔ اپنے طور پر مارکیٹنگ کا ارادہ ہے۔ اب تک ایک صاحب نے 100 نسخے اور بقیہ احباب نے 100 نسخے بک کروا رکھے ہیں۔

    اس دوران دوسری کتاب غوریان کے لئے 13 مضامین مکمل کرلئے ہیں۔

    اس کے بعد اگر ارادہ اور موڈ ہوا تو لاہور کی فی الحقیقت تاریخ پہ لکھوں گا۔

    غوری
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کتاب کا سرورق آپ نے شاید یہاں لگایا ہے لیکن وہ نظر نہیں آ رہا۔ پی ڈی ایف کی بجائے ممکن ہو تو JPG فائل لگائیں تاکہ سب کو نظر آئے۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    Cover Page - 25 Apr 2019.jpg
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔ ۔ ۔ غوری بھائی ۔ بہت خوب ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ ۔ ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آصف احمد بھٹی بھائی۔
    آج کل دوسری جلد کے لئے لکھ رہا ہوں۔ 18 مضامین مکمل ہوچکے ہیں اور بقیہ پہ کام جاری ہے۔
    آپ دوستوں کی دعائیں اور محبتیں میرے ارادوں کو تقویت پہنچاتے ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں