1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غم فراق نبی حدسے اب زیادہ ہے ۔رفیق احمدنوری مصباحی ھزاریباغ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غم فراق نبی حدسے اب زیادہ ہے
    نبی کے شہرپر انوار کا ارادہ ہے

    جہاں سےسارےزمانے کوبھیک ملتی ہے
    وہ آمنہ کے دلارے کا خانوادہ ہے

    ہے دوجہان کی نعمت انہی کےہاتھوں میں
    مگر حیات کا ہر انتظام سادہ ہے

    بغیرعشق نبی تونے گرپڑھی ہے نماز
    تو وہ نماز تری واجب الاعادہ ہے

    مدینے جائیگا بیشک وہ دیکھنا اکدن
    مچل کے عشق میں جسنےکیا ارادہ ہے

    بتاؤ کس پہ نہیں ہے کرم شہ دیں کا
    جسےبھی جو بھی ملا ہےانہی کادادہ ہے

    رفیق در پہ تمہارےجوسر نہادہ ہے
    تر ے غلاموں کا یہ اک غلام زادہ ہے

    رفیق احمدنوری مصباحی ھزاریباغ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں