1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غمگین خان صاحب۔ ذرا اپنا تعارف تو کروائیں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏29 ستمبر 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    السلام علیکم جناب غمگین خان صاحب !!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہماری اردو کے سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    [glow=red:3hz6kj1c]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:3hz6kj1c]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔

    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

    نوٹ: خوش خطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    غمگین صاحب ۔ باقی لڑیوں میں تو کافی حصہ ڈال چکے ہیں
    لیکن تعارف دینے کی طرف توجہ نہیں فرمائی :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں