1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غموں میں ڈوب گی میری ساری زندگی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏22 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    غموں میں ڈوب گی میری ساری زندگی
    مجھے مت پکارو میرے پاس کیا ہے زندگی

    وہ جو میرے رگ و جاں میں رہتا تھا ہر لمحہ
    جو گیا تو اپنے ساتھ لے گیا میری ساری زندگی

    شاعرہ-- حناشیخ​
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس خیال کی ندرت ہے اور میں بات پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہوں ۔ ۔ ۔ آپ قافیہ کا بھی خیال رکھا کریں تو بات اور بھی عمدہ ہو جائے گی ۔ ۔ ۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کسی زمانے میں جب میرے پاس فرصت بہت فرصت سے تھی تو میں نے اصنافِ سخن پر ایک لڑی شروع کی تھی ۔ ۔ ۔ پھر مصروفیت کی وجہ سے مزید تحقیقی کام رہ گیا اب سوچتا ہوں ایک بار پھر تحقیقی مصروفیت اوڑھ لوں ۔ ۔ ۔ آپ یہاں پر کلک کریں ۔ ۔ ۔
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ،، ہم کوشش کرتے ہیں ۔۔ آپ غلطیوں کی نشاندھی کردیا کریں ۔۔ کے کس جگہ پر کیا غلطی ہے ۔۔
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یس کو ایسے کر دیں تو
    وہ جو میرے رگ و جاں میں رہتا تھا ہر لمحہ
    جو گیا تو اپنے ساتھ لے گیا میری زندگی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ یوں کر لیں تو غزل کی لوازمات (قوافی) بھی پوری ہوجائینگی اور مفہوم بھی کچھ بہتر طور پر سمجھ میں آ جائے گا ۔

    غم میں ڈوبی ہوئی ہے مری زندگی
    ہائے ! مرے پاس کیا ہے دھری زندگی ؟
    وہ ! جو مری رگ و جاں میں رہتا تھا
    وہ اپنے ساتھ لے گیا ہے بھری زندگی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں