1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غلطی

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏23 اکتوبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    میں نے registration کے وقت پر اپنی عمر 18 سال سے کم لکھ دی ھے حالانکہ اصل میں میری عمر 26 ھے اور اب registration مکمل نہیں ھو سکی-

    میں کیا کروں؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ بولنے پر اللہ تعالی کے حضور سچے دل سے معافی مانگو اور آئندہ جھوٹ نہ بولنے کا عہد کرو۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: واہ کیا مشورہ ہے
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    دوبارہ نئے نام سے رجسٹر کریں‌یا ایڈمن کو بول کر اپنی معلومات درست کروا لیں‌۔
     
  5. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپ کر چکے، اس کو بھول جائیں اور اب آپ فقط اپنی ای میل چیک کریں۔ آپ کو ایک عدد پاسورڈ ارسال کیا گیا ہے۔ اسے استعمال میں لائیں اور لوگن ہو کر سب سے پہلے اپنا نیا پاسورڈ طے کریں۔ آگے آپ کی ہمت! ہم آپ کے لئے دعاگو ہیں۔ :lol:
     
  6. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں