1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غلاموں کی ہےیہ حسرت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔عبداللہ امامی ویشالی بہار

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غلاموں کی ہےیہ حسرت مرے سرکار کی چوکھٹ
    زمیں پر دیکھ لیں جنت مرے سرکار کی چوکھٹ

    غلامان شہ ابرار کو بس آن واحد میں
    عطاکردیتی ہےشہرت مرےسرکارکی چوکھٹ

    زمانے بھر کے اہل عشق یہ تسلیم کرتے ہیں
    "دل مضطر کی ہےراحت مرے سرکار کی چوکھٹ"

    ترے دیدار سے میں اپنی دنیا جگمگا ؤں گا
    ملے جو دید کی دولت مرے سرکار کی چوکھٹ

    قدوم سید عالم کی برکت سے ہراک لمحہ
    زباں پرہےتری، مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ

    خدائے پاک کا احسان کیسے بھول جاؤں میں
    بنی ہے قلب کی زینت مرے سرکار کی چوکھٹ

    امامی دیکھ لیتا روضۂ پر نور،، آنکھوں سے
    اگر ملتی تری دعوت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ------
    عبداللہ امامی ویشالی بہار
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غلاموں کی ہےیہ حسرت مرے سرکار کی چوکھٹ
    زمیں پر دیکھ لیں جنت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غلامان شہ ابرار کو بس آن واحد میں
    عطاکردیتی ہےشہرت مرےسرکارکی چوکھٹ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمانے بھر کے اہل عشق یہ تسلیم کرتے ہیں
    "دل مضطر کی ہےراحت مرے سرکار کی چوکھٹ"
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ترے دیدار سے میں اپنی دنیا جگمگا ؤں گا
    ملے جو دید کی دولت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قدوم سید عالم کی برکت سے ہراک لمحہ
    زباں پرہےتری، مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدائے پاک کا احسان کیسے بھول جاؤں میں
    بنی ہے قلب کی زینت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں