1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اسد اللہ, ‏29 اگست 2015۔

  1. اسد اللہ
    آف لائن

    اسد اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2015
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دیکھ لے وہ جو ہم دیکھتے ہیں
    نگاہوں کا ان کی کرم دیکھتے ہیں
    جو خاموش رہتے ترے واروں پر بھی
    زباں وہ تمھاری کا دم دیکھتے ہیں
    کہاں منگتے ان کے وہ بچتے ہوں گے
    نکلتے جو زلفوں سے خم دیکھتے ہیں
    ترے در سے ہو کر جو کوئی بھی آئے
    زباں کے وہ دل پر ستم دیکھتے ہیں
    بڑے جو بچو کے بچے ہو گے اس کے
    اسی واسطے اس کو کم دیکھتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں