1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏4 ستمبر 2013۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ ترین غزل
    جسے نہیں ہے ضرورت نہ چاہ حکمت کی
    کیوں تم نے اس کو خوامخواہ نصیحت کی
    لو اور کر لو اسے زندگی کا محور تم
    جسے خبر ہی نہیں رسم و راہ الفت کی
    جو کھیل جانتا ہے دل کو اور وعدوں کو
    یہ تم نے خوب کیا اس سے جا محبت کی
    نہیں ہے فکر اسے اور نہ وقت کہ سوچے
    جو بہم دیتا ہے تم کو سدا، اذیّت کی
    :طاہرہ مسعود
     
    پاکستانی55 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ زبردست غزل
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں