1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلاح طلب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم یہ سمجھے تھے کہ آزاد ہیں ہم
    خود ہی اپنے لیے صیاد ہیں ہم
    اپنی عادت ہے غلاموں والی
    اور قفس میں بھی بہت شاد ہیں ہم
    طوق کو ہم نے جو جانا زیور
    اب تو اپنے لیے جلاد ہیں ہم
    خود ہی اپنے لیے بیداد کیا
    جانے کیوں نالہ و فریاد ہیں ہم
    خودی کو نہ کیا رفیع اے گل
    اور گلہ کرتے ہیں ناشاد ہیں ہم

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں