1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل۔۔ جدا سب سے ہیں‌باتوں‌میں‌لبُ رخسار کی باتیں‌۔۔از محمد ذیشان نصر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏25 جون 2012۔

  1. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غزل۔۔ جدا سب سے ہیں‌باتوں‌میں‌لبُ رخسار کی باتیں‌۔۔از محمد ذیشان نصر

    ذیشان بھائی اسلام علیکم

    خیال اچھا ہے۔ اور سونے سے سہاگہ یہ کہ استاد کہنہ مشق چنا آپ نے۔ مبارک بادقبول کریں۔

    نسیم صبح تو تو کوچہ جاناں سے گزری ہے
    سنا مجھ کو تو پھر ان کے در و دیوار کی باتیں

    مخلص : غوری
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غزل۔۔ جدا سب سے ہیں‌باتوں‌میں‌لبُ رخسار کی باتیں‌۔۔از محمد ذیشان نصر

    شکریہ غوری بھائی ۔۔۔!‌
    کس استاد کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔؟‌میں سمجھا نہیں‌۔۔۔!
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غزل۔۔ جدا سب سے ہیں‌باتوں‌میں‌لبُ رخسار کی باتیں‌۔۔از محمد ذیشان نصر

    آپ نے اس غزل میں کسی سے اصلاح لی تھی؟
     
  5. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غزل۔۔ جدا سب سے ہیں‌باتوں‌میں‌لبُ رخسار کی باتیں‌۔۔از محمد ذیشان نصر

    جی نہیں ۔۔۔! ابھی تک تو یہ اصلاح کے بغیر ہی ہے ۔۔۔!
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غزل۔۔ جدا سب سے ہیں‌باتوں‌میں‌لبُ رخسار کی باتیں‌۔۔از محمد ذیشان نصر

    بہت اعلیٰ۔ داد حاضر ہے۔
     
  7. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کے لئے شکر گذار ہوں۔۔۔۔!
     
  8. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ممبران ناظمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں