1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غریب تر ہوں میں لیکن نوازا جاتا ہوں ۔۔ عباس عدیمؔ قریشی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    غریب تر ہوں میں لیکن نوازا جاتا ہوں
    درِ نبی کو ہمیشہ قریب پاتا ہوں

    مری تو سوچ کا محور حضور رہتے ہیں
    انہی کو لکھتا ہوں جب بھی قلم اٹھاتا ہوں

    ضیاء درودوں کی مجھ سے چھلکتی رہتی ہے
    درود پڑھتا ہی رہتا ہوں جگمگاتا ہوں

    یہ روسیاہیء اعمال چھٹتی جاتی ہے
    انہی کو سوچتا جاتا ، نکھرتا جاتا ہوں

    ہے مصطفیٰ کی کریمی سے آشنائی مری
    پکارتا ہوں انہی کو جو ڈگمگاتا ہوں

    کرم نے مجھ پہ مری دسترس نہ رہنے دی
    سمٹنا چاہوں میں لیکن بکھرتا جاتا ہوں

    مجھے ادب کا قرینہ تو کچھ سکھا اے فراق
    کہ کچھ دنوں سے حضوری سی دل میں پاتا ہوں

    مرے ہنر پہ مجھے رزق کون دیتا ہے
    حضور آپ کی نسبت کا صدقہ کھاتا ہوں

    مرے تو پاس یہی اشک اک اثاثہ ہیں
    حضور آپ کی راہوں میں جو لٹاتا ہوں

    مری خطاؤں نے رونا ہی مجھ کو بخشا ہے
    حضور آپ کو لکھتا ہوں مسکراتا ہوں

    مری دعا کا قرینہ عجیب تر ہے عدیمؔ
    سلام پڑھ کے میں ان سے دعا کراتا ہوں
    -------
    عباس عدیمؔ قریشی
    مجموعہ نعت ۔ " اغثنی "
    عباس عدیمؔ قریشی
     
    Last edited: ‏23 جنوری 2019
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آ مین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرے ہنر پہ مجھے رزق کون دیتا ہے
    حضور آپﷺ کی نسبت کا صدقہ کھاتا ہوں
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرے تو پاس یہی اشک اک اثاثہ ہیں
    حضور آپﷺ کی راہوں میں جو لٹاتا ہوں
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مری خطاؤں نے رونا ہی مجھ کو بخشا ہے
    حضور آپﷺ کو لکھتا ہوں مسکراتا ہوں
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں