1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

*. غذائی ضروریات .*

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏26 جولائی 2011۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    پرو ٹینز

    اخروٹ، بادام، مونگ پھلی،سویابین،پنیر،انڈے اور مرگی وغیرہ سے حاصل ہوتے ہیں

    لحمیات

    زیتون،گھی،تیل،مکھن،مارجرین وغیرہ سے حاصل ہوتے ہے

    نشاستہ

    سالم اناج مٹر پھلی دار سبزیاں مسور کی دال وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے

    سبزیاں

    سبز پتوں والی سبزیاں خود اگنے والے بیج، بند گوبھی پھول گوبھی سبز مٹر پیاز قلفا ٹماٹر لہسن وغیرہ یعنی تمام سبزیاں بھی اہم ہیں ​
     
  2. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. غذائی ضروریات .*

    پروٹین

    اگر جسم میں پروٹین کی کمی ہو جائے تو وہ ٹوٹپھوٹ کا شکار ہوتا ہےضروری نہیں کہ پروٹین کی ضرورت پوری کرنے کے لیے گوشت سے ہی فائدہ حاصل کیا جائے بلکہ دالوں انڈوں گری دار میوؤں اور دودھ میں بھی کافی مقدار میں پائی جاتی ہے۔ چاولوں اور گہیں میں بھی پروتین پائی جاتاہے۔

    پروٹین ہمارے جسم میں چار اہم کام سر انجام سیتی ہے۔

    1 یہ خلیات کی مرمت کرتی ہے۔ جن بچوں کو پروٹین نہیں ملتی ان کا قد اور وزن رک جاتا ہے۔ اس طرح بڑے لوگوں کو بھی پروٹین کی ضرورت پڑتی ہئ۔

    2 پروٹین جسم میں شکر کی مقدار کو کنٹرول کرتی ہے جس سے صحت ٹھیک رہتی ہے

    3 پروٹین کی وجہ سے جسم میں آکسیجن کے جذب ھونے کی رفتار باقاعدہ رہتی ہے۔ اس کی غیر مجودگی میں خون کے سرخ ذرات کی تعداد کم ہو جاتی ہے۔

    4۔ یہ ہمارے جسم میں ایندحن کا کام دیتی ہے اور ہمارے جسم کو طاقت اور حرارت پہنچا کر قوت دیتی ہے
     
  3. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. غذائی ضروریات .*

    کاربو ہائیڈریٹ

    نشاستہ دار غذا کا اہم جز ہے۔ ہماری خوراک کا تقریبا پچاس فیصد کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ کاربن اور ہائیڈروجن پلس آکسیجن سے مل کر بنتے ہیں ان میں سے کچھ میٹھے ہوتے ہیں یہ چینی شکر گڑ اناجوں اور سبزیوں کی جڑوں میں پاےت جاتے ہیں
    کاربو ہائیڈریٹ مناسب لینے سے انسان مختلف بیماریوں سے بچا رہتا ہے
     
  4. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: *. غذائی ضروریات .*

    شکریہ بنت آدم جی
     
  5. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. غذائی ضروریات .*

    وٹامن


    وٹامن کی کمی سے انسان کو مختلف امراض لاحق ہو جاتے ہیں ایسی صورت میں ان کو قیمتی سے قیمتی دوائیں وغیرہ کھلانے سے فائدہ نہیں ہوتا مگر جب انہیں وٹامن سے بھرپور غذائیں کھلائی جاتی ہیں تو تمام امراض ختم ہوجاتے ہیں وٹمن کی بہت سی قسمیں ہیں

    وٹامن اے

    وٹامن بی

    وٹامن سی

    وٹامن ڈی

    وٹامن ای

    وٹامن جی
     
  6. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. غذائی ضروریات .*

    وٹامن اے

    اس کی کمی سے بال اور آنکھیں وگیرہ متاثر ہوتے ہیں۔ یہ وٹامن سبزیوں خصوصا سبز رنگ کے پتوں والی سبزیوں جیسے پالک سرسوں کا ساگ چقندر اور گاجروں کے پتوں کے علاوہ گاجروں سلاد تماٹر لوبیا کی پھلیاں بند گوبھی شلجم میں ہوتا ہے
     
  7. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. غذائی ضروریات .*

    باقی انشاء اللہ آئیندہ
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *. غذائی ضروریات .*

    بنتِ آدم جی ہمیشہ کی طرح اہم اور مفید معلومات فراہم کیں آپ نے۔
    جزاک اللہ
    مزید کا انتظار رہے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں